پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی اکثریت پیپلزپارٹی میں جائیگی،نعیم اشرف بٹ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی چھوڑنے والے مختلف گروپس جیسے جہانگیر ترین وغیرہ کو تو خود انتخابات کے لیے کسی جماعت کی سپورٹ چاہیے۔ہوسکتا ہے کہ آگے چل کر یہ تمام دھڑے ملکر ایک جماعت بن جائیں۔انکا اپنا تو کوئی نظریہ اور ووٹ نہیں۔

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی اکثریت پی پی میں جائے گی کیونکہ پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب میں ابھی بھی ووٹ بنک ہے۔مسلم لیگ ن انہیں لفٹ نہیں کرارہی اور انکے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے۔

ق لیگ کے چار لوگوں کو منحرف ارکان سے رابطے کا کہا گیا جبکہ ٹوٹل جماعت ہی 6لوگوں کی ہے۔


https://twitter.com/x/status/1663051943650942977
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
What I was saying in this forum since last Year.
With Thouk Key Bhao ---------Maan Behan
Like I was first person Put the news of Arsalan Chaudry Corruption Thread in this forum------ Bhai Ten Thousands Galiyan By these same As at that Time
Chief Terey Jan Nisar Hazar Hazar Supporter of PTI
Kanra Ch was their Dil Wa Jan.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
I do write against Zardari. Not sure
When these will thousands against me , once Zardari becomes Dil Ka Tara.
They even don't tolerate anything against Malik Riaz.
As he gifted lot to Bharjayee Jee.
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی چھوڑنے والے مختلف گروپس جیسے جہانگیر ترین وغیرہ کو تو خود انتخابات کے لیے کسی جماعت کی سپورٹ چاہیے۔ہوسکتا ہے کہ آگے چل کر یہ تمام دھڑے ملکر ایک جماعت بن جائیں۔انکا اپنا تو کوئی نظریہ اور ووٹ نہیں۔

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی اکثریت پی پی میں جائے گی کیونکہ پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب میں ابھی بھی ووٹ بنک ہے۔مسلم لیگ ن انہیں لفٹ نہیں کرارہی اور انکے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے۔

ق لیگ کے چار لوگوں کو منحرف ارکان سے رابطے کا کہا گیا جبکہ ٹوٹل جماعت ہی 6لوگوں کی ہے۔


https://twitter.com/x/status/1663051943650942977
In ka plan PPP ko revive karna hay aur south punjab see cooruption kar kay inhain seats dilwana hay. Already census kay nam par seats increase aur decrease kee gaye hain to manipulate the elections so PTI majority naa laay. These duffers are predictable aur in ka aur koi kam nahin hain except corrupt logon ko power main lana, khud power enjoy karna aur paisa khana bhek mang kay internationally. Mulk kay sab se baray dushman yah chand corrupt generals hain jinhon nay sare fauj ko badnam kar dia hay. Jab mulk kay chokidar karobaron main aur paisay bananay main lag jayeein tu yahe hota hay
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے ساتھ ان سب کی سیاست بھی ہمیشہ کے لیئے ختم ہوچکی ہے۔ تحریک انصاف چھوڑنے والے عوام میں کبھی مقبول نہیں تھے نہ ہوں گے۔ یہ دوبارہ الیکشن لڑیں گے تو ان کے ڈبوں میں ان کے اپنے سواء کوئی ووٹ نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ