پی ٹی آئی پارٹی نہیں بلکہ لوٹوں اور لٹیروں کا مسافر خانہ ہے، سراج الحق

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی نہیں بلکہ لوٹوں اور لٹیروں کا مسافر خانہ ہے، کراچی کے ملین مارچ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے لیکن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔

497256_92115486.jpg

فیصل آباد کے گھنٹہ گھر چوک میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے، انہوں نے راتوں رات چینی اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کر کے شوگر اور سیمنٹ مافیا کو خوش کردیا، جماعت اسلامی 30 جون کو کراچی کے ملین مارچ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی لیکن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کے عوام کے پاس اب جماعت اسلامی کے علاوہ دوسرا کوئی آپشن نہیں، مدینہ کی ریاست کا وعدہ کرنے والوں نے عوام کو مہنگائی سے نجات دینے کے بجائے 1100 سینما گھر تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے، ملک کا کسان اور مزدور رو رہا ہے، بھارت نے اپنے کسانوں کو بجلی، تیل، کھاد اور زرعی ادویات پر سبسڈی دی جب کہ ہماری حکومتوں نے ان کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔

سینیٹر سراج الحق نے حالیہ بجٹ میں 2900 ارب روپے صرف سود کی ادائیگی کے لئے رکھے گئے ہیں، حکمران اگر خوشحالی لانا چاہتے ہیں تو انہیں سودی نظام ختم کرنا پڑے گا، خزانہ بھرنے کے لیے حکومت کو پاناما کے 436 لوگوں کا احتساب اور نیب کے پاس موجود کرپشن کے 150 میگا اسکینڈلز کو کھولنا ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت چوروں کو راستہ دینے کی پالیسی بنا چکی ہے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) جن جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کو ٹکٹ دیے تھے وہی آج پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، اس کابینہ میں آدھے سے زیادہ لوگ پرویز مشرف اور آدھے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے بیٹھے ہیں، پی ٹی آئی پارٹی نہیں بلکہ یہ لوٹوں اور لٹیروں کا مسافر خانہ ہے، مجھے حکمرانوں کی نااہلی اور نالائقی کا پورا یقین ہے، یہ ملک و قوم کی کوئی خدمت نہیں کرسکتے ہم اس حکومت کو مزید برداشت نہیں کر سکتے۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کو دھوکا دے کر بڑا ظلم کیا، نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کر کے حکومت اب تک پانچ لاکھ نوجوانوں سے روزگار چھین چکی ہے، 50 لاکھ لوگوں کو گھر دینے کا وعدہ کرنے والوں نے اب تک ہزاروں لوگوں کو بے گھر کردیا ہے۔

Salazar67

Crooked hat FRAUD masquerading as a MULLAH.. STFU. No education no plan just putting a religious garb and fooling illiterate Pakistani poor.
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
اوپر کی گئی تقریر کا خلاصہ پڑھیں اور پھر جماعت اسلامی کی عوامی مسائل سے بےخبری اور ملکی معیشت سے نابلدی کا اندازہ لگائیں- مثلاً یہ کہ حکومت اگر سود دینا بندکرے تو پاکستان خوشحال ہوگا- اور اگر پوچھا جاۓ کہ کیسے سود دینا بند کرےجبکہ قرضے لیتے وقت باچھیں کانوں کی لو تک کھلتی جاتیں تھیں-دوسری بات، حکومت 1100 سنیما تعمیر کرنے جا رہی ہے؟ یہ بے پر کی کس نے اڑئی ہے؟ اتنی بڑی جماعت کے امیر کو کچھ تو باخبر ہونا چاہیے
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
Tolaa E munafqeen Siraj Tirchi Topi wala Munafiq e Azam Logon ko Bewaqoof Samajhta hai Halankeh Iss gadhay Ko maloom hi nahi Ke Jamat Naay Corrupt Logon kaa Saath daay krr apna Jaaza nikal liyaa hai PTI mai Hrr Burai hogi Mgrr Corruption ke Khilaf stance saay usko awam mai pazeerai milli kiyaa tirchi Topi walay Munafiq ko maloom hai Keh Jitnay JI ke Irakeen yaa mutfaqeen hain in recordd unn Sabb ke Vote bhi hain laikin uss tamaam tadaad kaa 25 percent vote kion baqi 75 % naay vote kion nahi diyaa Siraj Ki munafqat aur Liaquat Biloch ki Nawaz Sharif Butt ki Bharva Geeri ki wajah saay O munafqo sahih ko sahih aur ghalatt ko kehna seekho , Mai IK ko sirff aur Sirff uskay anti Corruption stance ki wajjah say Support Krta hon woh koi meray chachay kaa puttr nahi sirff is wastay ke Corruption Mulk dushmni hai aur usko Supprt krnay wala Mulk dushmn
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئ سراج الحق کی محسن ہے
آخری بار تاریخ میں حکومت کا مزہ صرف پی ٹی آئ کے منہ لگانے کی وجہ سے لیا .اب یہ لوٹاکرائے پر اپوزیشن کو دستیاب ہے لیکن وہ بھی توجہ نہیں دے رہے کیونکہ نہ تو وہ پیسا خرچ کریں گے جماعت اسلامی کے مردے پر اور نہ ان کا باہر نکلنے کا کوئی ارادہ ہے
 
P@triot

Senator (1k+ posts)
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی نہیں بلکہ لوٹوں اور لٹیروں کا مسافر خانہ ہے، کراچی کے ملین مارچ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے لیکن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔

497256_92115486.jpg

فیصل آباد کے گھنٹہ گھر چوک میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے، انہوں نے راتوں رات چینی اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کر کے شوگر اور سیمنٹ مافیا کو خوش کردیا، جماعت اسلامی 30 جون کو کراچی کے ملین مارچ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی لیکن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کے عوام کے پاس اب جماعت اسلامی کے علاوہ دوسرا کوئی آپشن نہیں، مدینہ کی ریاست کا وعدہ کرنے والوں نے عوام کو مہنگائی سے نجات دینے کے بجائے 1100 سینما گھر تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے، ملک کا کسان اور مزدور رو رہا ہے، بھارت نے اپنے کسانوں کو بجلی، تیل، کھاد اور زرعی ادویات پر سبسڈی دی جب کہ ہماری حکومتوں نے ان کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔

سینیٹر سراج الحق نے حالیہ بجٹ میں 2900 ارب روپے صرف سود کی ادائیگی کے لئے رکھے گئے ہیں، حکمران اگر خوشحالی لانا چاہتے ہیں تو انہیں سودی نظام ختم کرنا پڑے گا، خزانہ بھرنے کے لیے حکومت کو پاناما کے 436 لوگوں کا احتساب اور نیب کے پاس موجود کرپشن کے 150 میگا اسکینڈلز کو کھولنا ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت چوروں کو راستہ دینے کی پالیسی بنا چکی ہے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) جن جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کو ٹکٹ دیے تھے وہی آج پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، اس کابینہ میں آدھے سے زیادہ لوگ پرویز مشرف اور آدھے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے بیٹھے ہیں، پی ٹی آئی پارٹی نہیں بلکہ یہ لوٹوں اور لٹیروں کا مسافر خانہ ہے، مجھے حکمرانوں کی نااہلی اور نالائقی کا پورا یقین ہے، یہ ملک و قوم کی کوئی خدمت نہیں کرسکتے ہم اس حکومت کو مزید برداشت نہیں کر سکتے۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کو دھوکا دے کر بڑا ظلم کیا، نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کر کے حکومت اب تک پانچ لاکھ نوجوانوں سے روزگار چھین چکی ہے، 50 لاکھ لوگوں کو گھر دینے کا وعدہ کرنے والوں نے اب تک ہزاروں لوگوں کو بے گھر کردیا ہے۔

As someone quite rightly said 'Talk is cheap'. Does he even know about economy and how to get rid of this 'Soodi nizaam'?? It's a pity to see an old and well organised political party failed to make it's mark and goes down the drain because of lack of leadership.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
I hope Siraj ul Haq will tender his resignation from senator ship as this senator ship is because of PTI.
Thanks to Siraj ul Haq to expose JI and destroyed it the way Maryam did to PMLN
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
يہ احساس کمتری کی ماری ہوئی جماعت ہے۔ پی ٹی آئی پر بيان بازی سے سياست ميں توجہ چاہتے ہيں۔
 
jeelu

Minister (2k+ posts)
Kis mun say yeh log khud ko mazhabi siayasi rehnuma kehte hein?
Ek waqt tha jamaat e islami achi khasi jamaat hua karti thee.. siraj ul haq nay iska patha bitha dia hai in choron ka sath de de k .. its time jamat e islami chooses its new ameer
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!پاکستانی جمہوریت میں گھوڑوں اور لوٹوں کی روایت بہت پرانی ہے. آپ نے اس کے سدباب کے لئے کیا کیا​
 
Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
JI Party nhi, Balkay Rent par Dastyaab Moqa Parast logo ka Tola hai.

PML-N say Phone aae toh unko Vote, PPP bulae toh unkay Sathi, aur PTI Senator banae toh unkay ittehaadi..

آزاد امیدوار
(دہشت گرد (ایم کیو ایم
(ڈاکو لٹیرے (ق لیگ

(بقول عمران خان)

پی ٹی آئی میں آکر سب پاک ہو جاتے ہیں؟
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی نہیں بلکہ لوٹوں اور لٹیروں کا مسافر خانہ ہے، کراچی کے ملین مارچ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے لیکن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔

497256_92115486.jpg

فیصل آباد کے گھنٹہ گھر چوک میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملکی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے، انہوں نے راتوں رات چینی اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کر کے شوگر اور سیمنٹ مافیا کو خوش کردیا، جماعت اسلامی 30 جون کو کراچی کے ملین مارچ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی لیکن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کے عوام کے پاس اب جماعت اسلامی کے علاوہ دوسرا کوئی آپشن نہیں، مدینہ کی ریاست کا وعدہ کرنے والوں نے عوام کو مہنگائی سے نجات دینے کے بجائے 1100 سینما گھر تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے، ملک کا کسان اور مزدور رو رہا ہے، بھارت نے اپنے کسانوں کو بجلی، تیل، کھاد اور زرعی ادویات پر سبسڈی دی جب کہ ہماری حکومتوں نے ان کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔

سینیٹر سراج الحق نے حالیہ بجٹ میں 2900 ارب روپے صرف سود کی ادائیگی کے لئے رکھے گئے ہیں، حکمران اگر خوشحالی لانا چاہتے ہیں تو انہیں سودی نظام ختم کرنا پڑے گا، خزانہ بھرنے کے لیے حکومت کو پاناما کے 436 لوگوں کا احتساب اور نیب کے پاس موجود کرپشن کے 150 میگا اسکینڈلز کو کھولنا ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت چوروں کو راستہ دینے کی پالیسی بنا چکی ہے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) جن جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کو ٹکٹ دیے تھے وہی آج پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، اس کابینہ میں آدھے سے زیادہ لوگ پرویز مشرف اور آدھے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے بیٹھے ہیں، پی ٹی آئی پارٹی نہیں بلکہ یہ لوٹوں اور لٹیروں کا مسافر خانہ ہے، مجھے حکمرانوں کی نااہلی اور نالائقی کا پورا یقین ہے، یہ ملک و قوم کی کوئی خدمت نہیں کرسکتے ہم اس حکومت کو مزید برداشت نہیں کر سکتے۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کو دھوکا دے کر بڑا ظلم کیا، نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کر کے حکومت اب تک پانچ لاکھ نوجوانوں سے روزگار چھین چکی ہے، 50 لاکھ لوگوں کو گھر دینے کا وعدہ کرنے والوں نے اب تک ہزاروں لوگوں کو بے گھر کردیا ہے۔

ULLO KA PATHA, NAKARA INSAAN