Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/U1LFPOS.jpg
Unfortunately, this is not the case now.Democracy is in the blood of the Muslims, who look upon complete equality of mankind, and believe in fraternity, equality, and liberty.”
― Muhammad Ali Jinnah
Same feelings here...chumiis for this General.
Same feelings here...
Political scenario is fluctuating everyd but we are destined to the dream of our beloved forefather.
Unfortunately, this is not the case now.
chumiis for this General.
PTI is the only party who trusted by majority of Pakistani peoples..Others all parties trusted by corrupt peoples...
عمرانیو -- خبر گرم ہے کہ عمران خان کو نا اہل کر کے اس ظہیر السلام نامی گدھ (معنی ولچر) کو تم لوگوں کا لیڈر بنایا جا رہا ہے
Garam khabar ko jaldi say peechay lay layعمرانیو -- خبر گرم ہے کہ عمران خان کو نا اہل کر کے اس ظہیر السلام نامی گدھ (معنی ولچر) کو تم لوگوں کا لیڈر بنایا جا رہا ہے
“Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted.”آجکل اسٹیبلشمنٹ دو محاز پر کام کر رہی ہے۔
کُچھ رٹائرڈ فوجیوں کو ٹیم بی کے طور پر پی ٹی آئی کی سپورٹ میں اُتارا ہوا ہے۔
تاکہ ایسا محسوس ہو کہ تمام فوج بکی ہوئی نہیں ہے، بلکہ کُچھ ٹاپ کے جرنیل بُک گئے ہیں اور اس رجیم تبدیلی میں شامل ہیں۔
اس سے عوام کے غم و غُصہ کو قابو رکھنے میں مدد ملے گی اور انار کی کی طرف جانے سے روک سکینگے۔
درحقیقت یہ فوج اس مُلک کی عوام کی حقوق کی ضامن نہیں ہے، بلکہ سامراج کے مفادات کا تحفُظ کرتی ہے۔
امریکہ نے اگر کہہ دیا کہ اسکو عمران خان پاکستان کے سربراہ کے طور پر قُبول نہیں تو پھر اس فوج کو ایک حُکم ہی کافی ہے اور وہ اس خواہش / حُکم کو بجا لانے کے لیے جو ہو سکے گا وہ کرینگے۔
یہی ہم نے تمام ادوار میں دیکھا ہے۔
مُشرف ایک فون کال پر پورے مُلک کی خارجہ پالیسی پر ۱۸۰ ڈگری کا ٹرن لے لیتا ہے۔
عالمی قوتوں کا دباؤ ہوتا ہے تو نواز شریف کو سعودیہ بھیج دیا جاتا ہے۔
ایک حُکم پر نواز شریف اور بینظیر کے تمام کیس معاف کر کے این آر او دے دیا جاتا ہے۔
اس مُلک کی عوام کو ایک بات پر فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس فوجی اسٹیبلشمنٹ (جو پاکستان کے کسی قانون کے تابع نہیں ہیں) کا سیاست میں کوئی رول ہونا چاہیے کہ نہیں؟
Unfortunately the Truth and reality is exactly the opposite of this statement from Quaid-e-Azam“Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted.”
― Muhammad Ali Jinnah
شائید ہی کوئ فوجی ہو جو اُس خائن پارٹی کے ساتھ ہو۔ پھر بھی اس فورم پر بظاہر پڑھے لکھے لوگ اس ڈنگر پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں۔ میری عقل ماؤف ہے اس پر۔
You are right in reality Pakistan shoul'nt have existed six months after its independence but it is our hope which kept us thriving in all the chaos which was impose upon us from internal and external forces.Unfortunately the Truth and reality is exactly the opposite of this statement from Quaid-e-Azam
You need to stimulate ur vagus nerve u will be okشائید ہی کوئ فوجی ہو جو اُس خائن پارٹی کے ساتھ ہو۔ پھر بھی اس فورم پر بظاہر پڑھے لکھے لوگ اس ڈنگر پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں۔ میری عقل ماؤف ہے اس پر۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|