پی ٹی آئی ورکر افضال قادری کے والد پولیس حراست کے دوران جاں بحق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1754583716867854645 منڈی بہاؤالدین کے حلقہ پی پی 41 میں تحریک انصاف کی امیدوار باسمہ ریاض کا جلسہ کروانا جرم بن گیا ، بیٹے کی جگہ پولیس نے والد کو اٹھایا 4 دن حراست میں رکھا آج چار دن بعد تھانہ پاہڑیانوالی میں انتقال ہوگیا ہے

چوہدری شجاعت حسین کی بھانجی باسمہ ریاض چوہدری جو تحریک انصاف کی امیدوار ہیں پی پی 41 میں انکی کارنر میٹنگ میں افضال قادری کی یہ تقریر انکے والد کی پولیس حراست میں قتل کی وجہ بن گئی ، مقتول کو بیٹے کے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1754594737934242294
شہید کا بیٹا افضال قادری 28 جنوری کے روز جلسے سے ابتک کی صورتحال بتارہا ہے۔ ہمراہ واحد جرم تحریک انصاف کی سپورٹ ہے۔ افضال قادری
https://twitter.com/x/status/1754606804611551500 https://twitter.com/x/status/1754593240248946949 https://twitter.com/x/status/1754598149795033155
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
الله تعالی غریق رحمت فرمائے! انکی کسٹوڈیل شہادت کا پرچہ درج ہونا چاہیے
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Allaha azab nazil karee zulm karnee walno par.. aur un ke khandan par aur un ke aulad par AMEEN