پی ٹی آئی والے ہارون رشید سے کیا درخواست کر رہے ہیں؟ سنئے

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جہاں سے ٹیلیفون آتے ہیں وہ آب پارہ سے آتے ہیں اور راول پنڈی سے آتے ہیں براستہ بمبینو سینما
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

۔ "کونسے مقدمات ؟ "۔

یہ کہتے ہوئے چا چا کُپی کے چہرے کے تاثرات دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

خاص چکوالی چہرہ ، پھولی ہوئ مونگ پھلی جیسا ۔

 

Back
Top