پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا

senate-pakistan-yousaf-raza-toshaa.jpg


پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں ریفرنس اعظم سواتی نے جمع کرایا۔

پی ٹی آئی نے ریفرنس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرایا، ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی کی اہلیت پر سوالات اٹھائے گئے ہیں، ریفرنس میں کہا گیا کہ یوسف رضا گیلانی نے 2008 میں آصف زرداری اور نواز شریف کو توشہ خانہ سے 4 قیمتی گاڑیاں دیں۔

ریفرنس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ چونکہ یوسف رضا گیلانی نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا، استدعا ہے کہ سابق وزیراعظم اور موجودہ سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ سے بھی ڈی سیٹ کیا جائے، وہ سینیٹ کے رکن نہیں رہ سکتے۔

سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہا کہ ریفرنس کی شکل میں اسے الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے، یوسف رضا گیلانی نے اپنے حلف کی پاسداری نہیں کی، وہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 63 کے تحت اب سینیٹ کے رکن نہیں رہ سکتے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ریفرنس وصول کیا، انہوں نے کہا کہ قانون کے مطابق ریفرنس کا جائزہ لینگے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گٹھے منی لانڈر چور فراڈئے گشتی کے بچے ُاور اسکے سارے حرامی ٹبر دلے ہارا ں والے کنجر رام گلی امرتسر کے چکلے والے حرام زادوں کنجروں ُاور گشتیوں کے خلاف بھی تو ریفرنس لانا بنتا ہے