Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تین سیٹیں اسلام آباد کی اور 13 سیٹیں پنڈی ڈویژن کی چھینی گئیں جبکہ کراچی کے الیکشن کے بارے میں بھی آڈیوز سامنے آ گئی ہیں پی ٹی آئی نے سادہ اکثریت سے زیادہ سیٹیں حاصل کیں جو کہ چھین لی گئیں ! مصطفی نواز کھوکھر ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1762904496865153032
https://twitter.com/x/status/1762904496865153032