پی ٹی آئی نہ چھوڑنے والے رہنماؤں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ضلعی صدر پی ٹی آئی و ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری کے گھر حاجی پبلک سیکرٹریٹ منڈی بہاؤالدین میں پولیس کا دھاوا ، گھر کا مرکزی دروازا توڑا اور گھر کے اندر توڑ پھوڑ کی اور خواتین کو ہراساں کیا ، اور 2 ملازمین کو اٹھا کر لے گئے ۔جو قیمتی اشیاء ہاتھ آئیں وہ بھی لے گئے

https://twitter.com/x/status/1672879045963403265
منڈی بہاؤالدین سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے PP-66 محمد طارق تارڑ کا 20 سالہ بیٹا جو کہ لاہور میں تعلیم حاصل کر رہا تھا اور 9 مئی کے واقعات میں کسی جگہ بھی احتجاج میں شامل نہ تھا اور بچہ پہلے سے بیمار بھی ھے اس کو منڈی بہاؤالدین کی پولیس نے لاھور سے گرفتار کیا اور تھانہ پھالیہ کے ایک مقدمے میں نامزد کر کے اس پر تشدد بھی کیا جس کی وجہ سے وہ زیادہ بیمار ھو گیا اور اسے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں 4 دن داخل کیا گیا- پھر اسے جیل بھیج دیا گیا جہاں اس کی حالت بہت خراب ھے ۔
https://twitter.com/x/status/1672883621839994881
رہنما پاکستان تحریک انصاف و ٹکٹ ہولڈر پی پی 140 شیخوپورہ بیرسٹر طیاب راشد سندھو پر کئی دنوں سے تحریک انصاف چھوڑنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، کبھی گھر پر دھاوا پر بول دیا جاتا ہے تو کبھی ڈیرے پر اور آج طیاب راشد کی دکانیں گرانے کیلئے فاشسٹ رجیم آچکی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1672581263968837634
تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے خواجہ شیراز محمود کا پٹرول پمپ سیل کیا جا رہا ہے. یہ صرف تحریک انصاف نہ چھوڑنے کی سزا ہے ، اس حکومت میں نہ کوئ شرم ہے نہ حیاء!

https://twitter.com/x/status/1672595065712066560
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...itna zulm kiun kartey ho Apni hi Awaam par, apnay hi Musalmano par.
Bhei.......
PTI par hi pabandi laga do seedha seedha, khail katm karo, phir na party ho gi na us k log.
Tum to kuch bhi kar saktey ho, zameen k khud to tum hi hona.
Lagao Pabandi,
Topi wali sarkar bhi tumhari, کورٹ wali Sarkar bhi tumhari.
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Awam ne peche nahi hatna. Munira whisky apne nakara atom bombs ko awam par chala do.. ho sakta hai is tara se pti se jan chot jaye. India amrika se to tumari patloons gili par jati hai. Abi modi biden ne fir se tuje deshatgard qarar diya. Tere ISPR ki taraf se is par koyi jawab nahi aya. Is qoom par apna na jaiz qabza chor do or apni fironiat se toba karo
 

Back
Top