Zafar Malik
Chief Minister (5k+ posts)

اس گینڈے سے کوئی پوچھے کیا پی ٹی آئی والے بھتہ خور ، ٹارگٹ کلرز ، موجد بوری بند لاش
منی لانڈرنگ یا پی ٹی آئی نے ٹارچر سیل بنا رکھے ہیں۔ ڈھٹائی کی ایک حد ہوتی ہے اپنے گریبان میں منہ ڈال کے دیکھو ، کیا تمہارے کرتوت ایسے ہیں کہ تم کسی اسمبلی میں دا خل بھی ہو سکو ۔
شرم مگر ان کو نہیں آتی
- Featured Thumbs
- http://boriat.com/wp-content/uploads/2015/05/Altaf.jpg