پی ٹی آئی مخصوص نشستیں:چیف جسٹس 13 رکنی بنچ کی سربراہی کرینگے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، تحریک انصاف مخصوص نشستیں اپیلوں پر سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 13 رکنی فل کورٹ کی سربراہی کرینگے

سپریم کورٹ کا سنی اتحاد کونسل مخصوص نشتوں اپیلوں پر سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی 13 رکنی فل کورٹ سربراہی کرینگے
عدالت عظمی کا فل کورٹ 3 جون کے اپیلوں پر سماعت کریگا
سنی اتحاد کونسل پر فل کورٹ تشکیل دینے کا فیصلہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے کیا
سپریم کورٹ نے مخصوص نشتوں پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ گذشتہ سماعت پر معطل کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1796386149986168918 https://twitter.com/x/status/1796431606057738733
 
Last edited by a moderator:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Its comical. this is a matter of government formation. Its been 4 months and these clowns havent even decided whether to give PTI the seats it won or not. Jeez, you dont need an LLB to figure that out.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
فائز عیسیٰ اس کرسی پر پی ٹی آئی کو کسی قسم کی ریلیف کے لیے بیٹھا ہی نہیں ۔۔ ضرور اس حرامی نے باقی حرامیوں کیساتھ مل کر کوئی پروگرام بنایا ہویے ورنہ یہ کیس اتنا بڑا نہیں تھا جسکے لیے اتنا بڑا بینچ بنا دیا گیا ۔ مخصوص نشستوں کا معاملہ جیسے توڑنے کے برابر ہو ؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جہاں فل کورٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہاں بناتا نہیں اور جہاں ضرورت نہیں وہاں بنا ڈالا
عجیب قسم کا جوکر ہے یہ
کازی
He himself writes his name with K (kaaf) and not Q (qaaf), therefore he should be written in Urdu as above.