پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے، یہ ملک میں انارکی چاہتے ہیں، خواجہ آصف

Mocha7

Minister (2k+ posts)

پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے،یہ ملک میں انارکی چاہتے ہیں، خواجہ آصف

لیگی رہنماء کا شیر افضل مروت کے بیان پر درعمل

شیر افضل مروت کے بیان پر لیگی رہنماء خواجہ آصف کا درعمل سامنے آگیا ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے، یہ ملک میں انارکی چاہتے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کچھ ممالک ہماری لئے معاشی ، مزہبی اور اخلاقی حیثیت سے بہت اہم ہیں مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی کیلئے ایسے بیانات دیے جاتے ہیں تاکہ کوئی سرمایہ کاری کیلئے نہ آئے۔

لیگی رہنماء کا مزید کہنا تھا کہ ان کو احساس ہو رہا ہے کہ ان کی سیاست بند گلی میں داخل ہوچکی ہے، یہ پراپیگنڈا کر کے بیانات دے کر دوسرے ممالک کیساتھ تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اس سے بڑی ملک دشمنی کوئی نہیں، ان کے ساتھ ملک دشمن جیسا سلوک ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ رجیم جینج آپریشن میں امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودی عرب بھی شامل تھا۔ جس پر پی ٹی آئی نے لا تعلقی کا اظہار کیا تھا ۔

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
تو بڑا محب وطن ہے لوگ تیری صورت دیکھنا نہیں چاہتے مجبوری یہ ہے کہ اس وقت پاکستان ملک دشمنوں کے نرغے میں پھنسا ہوا ہے امید ہے عوام کی رمضان شریف میں مانگی گئی دعائیں جلد پوری ہونگے انشا اللہ
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
PTI went all drama llama with those wild accusations against the establishment, Uncle Sam, and everybody else but then they chickened out real quickly when it came to the Saudis. I wonder what's the magic the Saudis got?

🤔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

The Cipher has mentioned that to remove the PM, and everything will be forgiven.
It was a clear interference in the matter of Pakistan's integrity & sovereignty. Integrity & sovereignty have nothing to do with PMLUN as they will lay naked in front of their masters like the US.

PMLUN ex stalwart is spilling the beans.

https://twitter.com/x/status/1780970365872640444
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے،یہ ملک میں انارکی چاہتے ہیں، خواجہ آصف

لیگی رہنماء کا شیر افضل مروت کے بیان پر درعمل

شیر افضل مروت کے بیان پر لیگی رہنماء خواجہ آصف کا درعمل سامنے آگیا ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے، یہ ملک میں انارکی چاہتے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کچھ ممالک ہماری لئے معاشی ، مزہبی اور اخلاقی حیثیت سے بہت اہم ہیں مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی کیلئے ایسے بیانات دیے جاتے ہیں تاکہ کوئی سرمایہ کاری کیلئے نہ آئے۔

لیگی رہنماء کا مزید کہنا تھا کہ ان کو احساس ہو رہا ہے کہ ان کی سیاست بند گلی میں داخل ہوچکی ہے، یہ پراپیگنڈا کر کے بیانات دے کر دوسرے ممالک کیساتھ تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اس سے بڑی ملک دشمنی کوئی نہیں، ان کے ساتھ ملک دشمن جیسا سلوک ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ رجیم جینج آپریشن میں امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودی عرب بھی شامل تھا۔ جس پر پی ٹی آئی نے لا تعلقی کا اظہار کیا تھا ۔

سیالکوٹ کا دھتکارا ہوا چٹا ککڑ

Rooster Dust Bath GIF by TIFF
 
اس سے بڑی ملک دشمنی کوئی نہیں

https://twitter.com/x/status/1781100925991502111