https://twitter.com/x/status/1941267275778289953
میرے حلقہ این اے 46کے لیبر ونگ کے صدر ملک اللہ داد اور ان کے بھانجے ملک شبیر کو تحریک انصاف سے وابستگی کے جرم میں اسلام آباد پولیس کے تھانہ کے ایس ایچ او نے ڈیڈھ ڈیڈھ کلو ہیروئن ڈال کر جیل بھیج دیا اتنا بڑا ظلم صرف اسلئے کیا گیا کو ملک اللہ داد اور ملک شبیر تحریک انصاف کیلئے کام کررہے تھے۔ اسی طرح جی الیون سے دو ریڑھی بان بھائیوں اکرم خان ، میرا خان ، یوتھ رہنما سہیل یوسفزئی اور شاہزیب کو تھانہ رمنا جلانے کےجھوٹے مقدمہ میں پندرہ پندرہ سال قید کی سزا دے کر جیل بھیج دیاگیا۔ یہ سب کچھ سیاسی کارکنان کےساتھ ہو رہاہے۔ عامرمغل