News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8cGUcxD.jpg
STOP promoting chacha kuppi…. ?
اس کی پرانی پیشن گویاں تو چھوڑیں ابھی پچھلے دنوں ہی کہہ رہا تھا کہ کشمیر میں پی پی پی اور نوں لیگ حکومت بنانے جا رہی ہے اس کو چاہئے کہ اب آرام کرے اور کوئی اچھا سا کام ڈھونڈ لے ، ویسے اس کو پہلے سے ہی بہت شوق تھا سولو تجزیہ کرنے کا ، ہر تجزیہ الٹا پڑ رہا ہے
آجکل تو صدیق جان ، اسد ملک ، عدیل وڑائچ اور عیسی نقوی جیسے نوجوان جو اس کے آگے کل کے بچے ہیں اس سے ہزار درجے بہتر تجزیہ دے رہے ہیں اسکو چاہئے کہ اپنی عزت بچانے کے لئے انکو ہی جوائن کرلے تو بہتر ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|