پی ٹی آئی رہنما اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر فائرنگ،بھائی جاںبحق

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
اسد کھوکھر کون ہے لینڈ مافیا اور مریم کے گھر کا خرچ چلانے والا لینڈ گریبر یا کوئی اور ؟
اوہ یہ کوئی دوسرا کھوکھر ہے پی ٹیُ آئی کا
تو
انا لله وانا إليه راجعون

He is PTI's MPA from Lahore who won on Khawaja sara's seat PP-168 (Lohe ka chana).

Yesterday he was appointed as Provincial Minister by Punjab Govt.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عوام تو تین سال سے ہر روز مررہے ہیں لگتا ہے اب مشیروں وزیروں جرنیلوں اور ان کے بوٹ سیدھے کرنے والوں کی باری ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
آپ فکر مت کرو ان کو مرنے دو ، انکو عوام پر رحم نہیں آتا تو عوام کو ان پر رحم کیوں آے؟
یہ بدمعاشی گروپ ہیں چالیس بندے اسلحہ لے کر آگےپیچھے گاڑیوں مین چلتے ہیں تب یہ باہر نکلتے ہیں
ان کی شادیوں کے آس پاس بھی کوی غریب پھٹک نہیں سکتا وہاں صرف سیاستدان اور بیوروکریٹ ہی آتے ہیں یا ان جیسے بڑے بدمعاش
Allah say khair manga karo bhai.