Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کی عمران خان سے اڈیالہ جیل ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں کے ساتھ آج ہونے والی انتہائی اہم ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔۔۔ اس ملاقات میں دو اہم معاملوں پر فیصلہ کرنے تھے !!!
1. عمران خان تک آج مولانا فضل الرحمن کا اہم پیغام پہنچانا تھا
2. عمران خان نے آج پی ٹی آئی کے تمام تحفظات رکھنے والے لوگوں کو طلب کر رکھا تھا جس کے بعد پارٹی کے اختلافات کا باب بند ہو جانا تھا !!!
https://twitter.com/x/status/1808828891236036609
انٹیلیجنس ایجنسیز کے کہنے پر ہمیں عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، عمر ایوب
https://twitter.com/x/status/1808836424789340405
ایک بار عدالتی احکامات کو روند دیا گیا۔۔۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے سیاسی رہنماوں کی ملاقات ایک بار پھر نہیں ہونے دی گئی۔۔۔ جب سے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ تبدیل ہوئی ہے تب سے اڈیالہ جیل میں سختیاں بڑھا دی گئی ہیں۔۔۔ مقصد صرف اور صرف احتجاج کو روکنا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1808833256776761722
عمران خان سے ہماری ملاقات کو روکنے کا حکم انٹیلی جنس ایجنسیوں کی طرف سے آیا ہے اور یہ میں برملا کہہ رہا ہوں، عمران خان نے ابھی اس سے پہلے ایجنسیز کے تسلط کا ذکر کیا ہے، عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1808829551998304515
کان کھول کر سُن لو، عمران خان اگلا وزیراعظم ہے، ہم مُٹھی کی طرح ایک ہیں اور ایک رہیں گے،سب میں ایک خون دوڑ رہا ہے اور وہ تحریک انصاف کا خون ہے، عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی قیادت کا پیغام
https://twitter.com/x/status/1808829026339078172
https://twitter.com/x/status/1808918510565011779
https://twitter.com/x/status/1808563693157773567
https://twitter.com/x/status/1808929108111298712

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qWDBk4J.jpeg
Last edited by a moderator: