پی ٹی آئی حکومت کے 3.5 سال

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی حکومت کے 3.5 سال: شاندار معیشت کی بلند ترین مثال، عمران خان نے تنکا تنکا جوڑ کر معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ اس دوران ترسیلات زر، آئی ٹی، اور ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ براہ کرم اپنا ووٹ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو دیں تاکہ ہم دوبارہ پاکستان کی ترقی کا آغاز کر سکیں

https://twitter.com/x/status/1748224480655425928
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
GEc5f_4XkAA2MSs
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh taraqi aur Azadi Ghaleez Ghuddar Buzdil Ghulam corrupt FOUJ​

aur Pakistan kay Dushmano ko bardasht nahi hoi​

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ظہیر صاحب کیا اس چیز کا جواب دینگے کہ تحریک انصاف نے امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر کیوں کی ؟ چھ فیصد گروتھ ریٹ اس امپورٹ کے پہاڑ سے حاصل کیا - آپ مجھے سو ارب ڈالر دیں میں آپ کو ساری امپورٹ کھول کر دس فیصد گروتھ کر کہ دکھاتا ہوں - اتنی بڑی امپورٹ سے حکومت کے پاس اور مارکیٹ میں ڈالر ختم ہو گئے - جب ڈالر ختم ہو گئے تو پرانے قرض کیسے واپس کرتے ؟ اسی سے بینکرپسی کا شدید خطرہ ہوا - اسی سے ڈالر پر دباؤ بڑھا ، ڈیمانڈ اور سپلائی کے اصول کے مطابق ڈالر کو پر لگ گئے - اسی لئے خان کو نکالا گیا اور نئی حکومت نے امپورٹ پر فوری پابندی لگا کر بیلنس کیا اور پچھلے چھ مہینے سے بیلنس سرپلس ہے یا یوں کہیں پلس میں ہے -
یہ لیں خود امپورٹ کا پہاڑ چیک کر لیں - اس گراف لو پانچ سال پر سیٹ کر کے
zaheer2003
Aliimran1
Wake Up Pakistan
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

شریف برادران کے چالیس سال کا تو مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا پاکستان کو 2018 میں ایشئین ٹائیگر چھوڑ کر گئے تھے۔

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ظہیر صاحب کیا اس چیز کا جواب دینگے کہ تحریک انصاف نے امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر کیوں کی ؟ چھ فیصد گروتھ ریٹ اس امپورٹ کے پہاڑ سے حاصل کیا - آپ مجھے سو ارب ڈالر دیں میں آپ کو ساری امپورٹ کھول کر دس فیصد گروتھ کر کہ دکھاتا ہوں - اتنی بڑی امپورٹ سے حکومت کے پاس اور مارکیٹ میں ڈالر ختم ہو گئے - جب ڈالر ختم ہو گئے تو پرانے قرض کیسے واپس کرتے ؟ اسی سے بینکرپسی کا شدید خطرہ ہوا - اسی سے ڈالر پر دباؤ بڑھا ، ڈیمانڈ اور سپلائی کے اصول کے مطابق ڈالر کو پر لگ گئے - اسی لئے خان کو نکالا گیا اور نئی حکومت نے امپورٹ پر فوری پابندی لگا کر بیلنس کیا اور پچھلے چھ مہینے سے بیلنس سرپلس ہے یا یوں کہیں پلس میں ہے -
یہ لیں خود امپورٹ کا پہاڑ چیک کر لیں - اس گراف لو پانچ سال پر سیٹ کر کے
zaheer2003
Aliimran1
Wake Up Pakistan
میرے بھائی پہلے سرکاری کاغذ چیک کیا کریں۔

یہ رہا چارٹ امپورٹ اور ایکسپورٹ کا​
GEecNzxWkAAjIai

نون لیگ نے اپمورٹ کو ۴۴،۹۵۰ سے اٹھا کر ۶۰،۷۹۵ تک پہنچا دیا اور امپورٹ پلس قرضے مائینس ایکسپورٹ پلس ترسیلات کا نتیجہ ہوتا ہے کرنٹ اکاونٹ خسارہ جو نون لیگ ۲۰ بلین کے پاس چھوڑ کر گئی تھی۔

ایکسپورٹ تو کم ہوی نون کی حکومت میں مطلب امپورٹ بیس اکانومی تو نون نے بنائی

۲۴ بلین پر ۲۰۱۳ میں ملنے والی ایکسپورٹس ۲۳ بلین پر چھوڑ کر گئی نون لیگ مطلب اپنی کمائی کم ہوئی اور خرچہ زیادہ مطلب قرض چڑھا۔

GEeeQl2XIAAjyzO

رجیم چینج آپریشن سے پہلے فروری 2022 تک سٹیٹ بنک کے ریزرو ۲۴ بلین تک تھے تو آپ کی بات کے امپورٹ پر خرچہ کر کے سب لٹا دیا بھی غلط ہے

GEelRACXUAA7zOY

اس بات کی گواہی زبیر بھی دے رہا ہے

https://twitter.com/x/status/1749287356207902889
اور میاں سب کا چھوڑا ہوا خزانہ

GEenOxhWYAACx_f

اس میں بہت سی باتیں سمجھنے والی ہیں۔ اگر آپ سمجھنا چاہو
 
یہ کونسا سرکاری کاغذ ہے - میں نے آپکو انٹرنیشنل ویب سائٹ کا ریفرنس دیا ہے جہاں ساری دنیا کے امپورٹ ایکسپورٹ کے نمبر ہیں - سرکار تو اپنی مرضی سے کچھ بھی نمبر بنا سکتی ہے - اپ بھی مجھے کوئی انٹرنیشنل سورس دیں کیونکے امپورٹ ایکسپورٹ کو بین الاقوامی طور پر ریکارڈ کیا جاتا ہے -
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ظہیر صاحب کیا اس چیز کا جواب دینگے کہ تحریک انصاف نے امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر کیوں کی ؟ چھ فیصد گروتھ ریٹ اس امپورٹ کے پہاڑ سے حاصل کیا - آپ مجھے سو ارب ڈالر دیں میں آپ کو ساری امپورٹ کھول کر دس فیصد گروتھ کر کہ دکھاتا ہوں - اتنی بڑی امپورٹ سے حکومت کے پاس اور مارکیٹ میں ڈالر ختم ہو گئے - جب ڈالر ختم ہو گئے تو پرانے قرض کیسے واپس کرتے ؟ اسی سے بینکرپسی کا شدید خطرہ ہوا - اسی سے ڈالر پر دباؤ بڑھا ، ڈیمانڈ اور سپلائی کے اصول کے مطابق ڈالر کو پر لگ گئے - اسی لئے خان کو نکالا گیا اور نئی حکومت نے امپورٹ پر فوری پابندی لگا کر بیلنس کیا اور پچھلے چھ مہینے سے بیلنس سرپلس ہے یا یوں کہیں پلس میں ہے -
یہ لیں خود امپورٹ کا پہاڑ چیک کر لیں - اس گراف لو پانچ سال پر سیٹ کر کے
zaheer2003
Aliimran1
Wake Up Pakistan

https://twitter.com/x/status/1749317680782594074
GEZDJU4XsAAe42t
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کونسا سرکاری کاغذ ہے - میں نے آپکو انٹرنیشنل ویب سائٹ کا ریفرنس دیا ہے جہاں ساری دنیا کے امپورٹ ایکسپورٹ کے نمبر ہیں - سرکار تو اپنی مرضی سے کچھ بھی نمبر بنا سکتی ہے - اپ بھی مجھے کوئی انٹرنیشنل سورس دیں کیونکے امپورٹ ایکسپورٹ کو بین الاقوامی طور پر ریکارڈ کیا جاتا ہے -
اس پر بھی آپ کی انفارمیشن ناقص ہے یہ ویب سائٹز سرکار کے نمبرز لے کر ہی چھاپتی ہیں۔

بھلا ویب سائٹ کو کیسے پتہ کہ کتنے پیسے سٹیٹ بنک میں آئے کتنے کی پیمنٹ ہوئی وہ سرکار کے ریسورس سے ہی چیک کرتے ہیں

اھر بدلنے تھے تو نون لیگ اپنی ایکسپورٹ ۵۰ بلین دکھا دیتی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس پر بھی آپ کی انفارمیشن ناقص ہے یہ ویب سائٹز سرکار کے نمبرز لے کر ہی چھاپتی ہیں۔

بھلا ویب سائٹ کو کیسے پتہ کہ کتنے پیسے سٹیٹ بنک میں آئے کتنے کی پیمنٹ ہوئی وہ سرکار کے ریسورس سے ہی چیک کرتے ہیں

اھر بدلنے تھے تو نون لیگ اپنی ایکسپورٹ ۵۰ بلین دکھا دیتی
To state bank ki web site se reference dein, na keh kahein se bhi cut paste laga dein. Agar aap ke numbron ko bhi darust maana jaie to bhi comment karonga pehle verification chahiey
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
To state bank ki web site se reference dein, na keh kahein se bhi cut paste laga dein. Agar aap ke numbron ko bhi darust maana jaie to bhi comment karonga pehle verification chahiey
brother main ny har baat ka official reference lagaya hy...State bank ki bhi file ka original link dia hy..try those first