پی ٹی آئی حکومت سے ہاتھ ملائے گی تو وہ ان کی جیب کاٹ لیں گے،درانی


hq720.jpg

سینئر سیاستدان محمد علی درانی کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی جب بھی اس حکومت سے ہاتھ ملائے گی، وہ ان کی جیب کاٹ لیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کی تقرری میں حکومت اپنا ہی کوئی نام ان کی اپوزیشن کے بندوں کے ذریعے شامل کروا کر اپنا کام کروا لیں گی، جس طرح پہلے بھی انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کو پی ٹی آئی سے ہی نامزد کروایا۔ اس لیے پی ٹی آئی کو حکومت سے کسی معاملے میں شامل نہیں ہونا چاہیے۔
https://twitter.com/x/status/1889934277632303593
محمد علی درانی نے مائنس فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد کا فارمولا بھی دیدیا، ان کا کہنا تھا کہ جس نے 26ویں ترمیم کو ووٹ دیا، وہ اپوزیشن کا اتحاد نہیں، حکومت کا اتحاد ہوگا۔

محمد علی درانی نے مزید کہا کہ اس ترمیم نے عدالتی، آئینی نظام اور بنیادی حقوق کو تباہ کر دیا۔ جو 47 کی حکومت ہو اور خود کہیں نہیں، اس کو آپ ترمیم کا حق دے رہے ہیں۔ اگر مولانا غلطی مان کر معافی مانگیں، تو اپوزیشن۔
https://twitter.com/x/status/1889930239008186644
سینئر سیاستدنا کا کہنا تھا کہ اسوقت عوام کی رائے واضح ہےکہ یہ حکومت دوستونوں پر کھڑی ہےایک پیپلزپارٹی اور دوسری جےیوائی(فضل الرحمان)،جب بھی حکومت مشکل میں اتی ہےیہ دونوں اسکو سہارا دےکربچالیتےہیں
https://twitter.com/x/status/1889932117020479859
محمد علی درانی نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کےادارے اسوقت وزیراعلی خیبرپختونخوا کےخلاف سازشیں کررہےہیں کیونکہ وہ علی امین کوزیراثرنہیں کرپارہے
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
PTI ko is baat kaa mukammal adrak hai.
Imran in choroun sey kabhi haath nahi milaye gaa.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
PTI ko is baat kaa mukammal adrak hai.
Imran in choroun sey kabhi haath nahi milaye gaa.
 

Back
Top