مولوی بندیال شریف نے پی ٹی آئی کی لوٹوں کے خلاف پٹیشن میں آئین، قانون اور الله کو جواب دھی کے خوف سے صحیح فیصلہ دیا ہوتا تو ملک کو دوبارہ اس لعنت کا سامنا نہ ہوتا . لیکن یہ بھائی صاحب تو کمال ڈھٹائی کا مظاھرہ کرتے ہوئے پگ والے چوہدری صاب بن کر پنچایتی فیصلہ دینا جانتے ہیں بس