پی ٹی آئی ارکان میاں غوث اور انیقہ مہدی پر مظالم،عمرایوب کی زبانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میاں غوث کو آج پروڈکشن آرڈر پر لایا گیا اور واپس ان کو بہاولپور لے جایا جائے گا اور کل صبح واپس پھر بہاولپور سے اسلام آباد لایا جائے گا، عمر ایوب

میاں غوث کی تو وہ عمر ہی نہیں کہ ان کا اتنا سفر کروایا جائے؟ رائے ثاقب

پنجاب کے بیوروکریٹ، پولیس افسران اور قومی اسمبلی کا اسٹاف کہہ رہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیز کا دباؤ ہے کہ ان کو واپس لے جایا ہی جائے، عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1889352540149739662
"انیقہ مہدی بھٹی ایم این اے کی آبائی زمین پر پنجاب پولیس نے ڈیرے ڈال لیے ہیں، فصل کاٹنے کیلئے بھی نہیں جانے دے رہے، انیقہ مہدی کے بھائی کو گرفتار کیا، والد مہدی حسن بھٹی پر ایف آئی آرز دیں، جرم صرف عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔" اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1889407327876305191
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اے میرے رب! ان سب مظلومین کا امتحان اب ختم کر دے، یہ انسانی برداشت سے باہر ہو گیا ہے . ان سب کی مدد فرما، اے میرے رب رحم فرما
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

اے میرے رب! ان سب مظلومین کا امتحان اب ختم کر دے، یہ انسانی برداشت سے باہر ہو گیا ہے . ان سب کی مدد فرما، اے میرے رب رحم فرما
images
 

Back
Top