پی ٹی آئی اراکین کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کی چیف جسٹس سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ آمد،چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی،
رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی پی ٹی آئی اراکین سے ملاقات سے انکار کر دیا، ذرائع
چیف جسٹس پاکستان سے پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق ملنا چاہتے ہیں، عامرڈوگر
چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے لیے آنے والے اراکین قومی اسمبلی کی تعداد آٹھ تھی
https://twitter.com/x/status/1617855575672619008
https://twitter.com/x/status/1617861695938129922
FnPMjHRXEAMyoLU


FnPMjHtXgAAEUgn


FnPMjHqWIAAVMi_