پی آئی اے کی ایک اور فضائی خاتون میزبان کینیڈا میں سلپ

piah1i11h.jpg


پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی ایک اور خاتون فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر غائب ہو گئیں,مریم نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے پی آئی اے کی ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر تعینات تھی جو کینیڈا پہنچنے کے بعد مبینہ طور پر سلپ ہو گئی ، مریم رضا کے مبینہ سلپ ہونے کا علم واپسی کی پرواز پر رپورٹ نہ کرنے پر ہوا۔

مریم رضا نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر تعینات تھیں، مریم رضا کو ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز پی کے 784 پر فرائض انجام دینے تھے، مریم رضا کے لاپتہ ہونے کا معاملہ واپسی کی پرواز پر ڈیوٹی کے لیے رپورٹ نہ کرنے پر ہوا، مریم رضا کے کمرے میں لٹکے ہوئے یونیفارم پر شکریہ پی آئی اے پر مبنی نوٹ لکھا پایا گیا ہے۔

رواں سال پی آئی اے کی 2 خواتین سمیت مبینہ لاپتہ ہو جانے والے میزبانوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے، مبینہ لاپتہ ہو جانے کی روک تھام کرنے کے لیے ٹورنٹو کی پروازوں پر تعینات فضائی میزبانوں کے پاسپورٹس اسٹیشن مینیجر کی پاس جمع کر لیے جاتے ہیں مگر پاسپورٹس جمع کر لینے کی پالیسی بھی میزبانوں کے سلپ ہونے کے واقعات کی روک تھام کرنے میں ناکام ہوگئی ہے,فلائٹ میزبانوں کے مبینہ لاہپتہ ہو جانے کا بنیادی اسباب قومی ایئر لائنز میں کم تنخواہ اور ملازمت کا محفوظ مستقبل نہ ہونا ہے۔

گزشتہ سال بھی اسلام آباد سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز ٹورنٹو لینڈ کرنے کے فوراً بعد 2 سینئر فلائٹ اٹینڈنٹ کینیڈا میں غائب ہو گئے تھے جس کے بعد پی آئی اے عملے کے ’غائب‘ ہونے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی تھی,گزشتہ سال بھی عملے کے 4 اراکین سلپ ہو گئے تھے۔
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai in sub kay pass Canadian Passport ho gaa, ya bhee duffer ka saath rah rah kar duffer ho gaye hain. Most of PIA employees have Canadian nationalities.
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
piah1i11h.jpg


پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی ایک اور خاتون فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر غائب ہو گئیں,مریم نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے پی آئی اے کی ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر تعینات تھی جو کینیڈا پہنچنے کے بعد مبینہ طور پر سلپ ہو گئی ، مریم رضا کے مبینہ سلپ ہونے کا علم واپسی کی پرواز پر رپورٹ نہ کرنے پر ہوا۔

مریم رضا نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر تعینات تھیں، مریم رضا کو ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز پی کے 784 پر فرائض انجام دینے تھے، مریم رضا کے لاپتہ ہونے کا معاملہ واپسی کی پرواز پر ڈیوٹی کے لیے رپورٹ نہ کرنے پر ہوا، مریم رضا کے کمرے میں لٹکے ہوئے یونیفارم پر شکریہ پی آئی اے پر مبنی نوٹ لکھا پایا گیا ہے۔

رواں سال پی آئی اے کی 2 خواتین سمیت مبینہ لاپتہ ہو جانے والے میزبانوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے، مبینہ لاپتہ ہو جانے کی روک تھام کرنے کے لیے ٹورنٹو کی پروازوں پر تعینات فضائی میزبانوں کے پاسپورٹس اسٹیشن مینیجر کی پاس جمع کر لیے جاتے ہیں مگر پاسپورٹس جمع کر لینے کی پالیسی بھی میزبانوں کے سلپ ہونے کے واقعات کی روک تھام کرنے میں ناکام ہوگئی ہے,فلائٹ میزبانوں کے مبینہ لاہپتہ ہو جانے کا بنیادی اسباب قومی ایئر لائنز میں کم تنخواہ اور ملازمت کا محفوظ مستقبل نہ ہونا ہے۔

گزشتہ سال بھی اسلام آباد سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز ٹورنٹو لینڈ کرنے کے فوراً بعد 2 سینئر فلائٹ اٹینڈنٹ کینیڈا میں غائب ہو گئے تھے جس کے بعد پی آئی اے عملے کے ’غائب‘ ہونے والوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی تھی,گزشتہ سال بھی عملے کے 4 اراکین سلپ ہو گئے تھے۔
Keep up the good work girls…..stayin alive
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگر یہی حال رہا تو لسی دن سِدّھو سنگھ الیکشن رگر نے بھی اپنا کوئی فائٹر جیٹ لے کر سلپ ہوجانا ہے اسکو پٹا ڈال کر رکھو اچھی طرح پٹا سنگلی سے باندھ کر رکھو نہیں تو وہ بھئ سلپ ہوجائے گا
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
کینڈا والے آج کل ہندوستان کی دشمنی میں پاکستانیوں سے نرمی کررہے ہیں۔
جہاز کے جہاز بھر کر لے جاو تاکہ واپس ہندوستان سے کہیں کہ انکے چھے لوگ اور مار دو مگر ہمیں پاکستانیوں سے بچا لو۔