unmet47
Voter (50+ posts)
پی-آئی-اے اور منافع بخش؟؟؟
Is PIA earning Profit??

پیپلز پارٹی کے دور میں پی-آئی -اے کو تقریبا" 119 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جبکہ نون لیگ کے دور میں ماشاءاللہ تقریبا" 246 ارب کا نقصان ہوا
نون لیگ دور حکومت کے اختتام تک کل نقصان 408 ارب
! سے زیادہ ہو گیا تھا
! یاد رہے کی 2009 تک یہ نقصان محض 73 ارب روپے کا تھا
غلام سرور کے سینیٹ میں بتائے گئے اعدادو شمار کو بہت سے نا سمجھوں نے خوب شیئر کیا جیسا کہ وہ تحریک انصاف کے دور حکومت کا خسارہ بیان کر رہے ہوں ? حالانکہ وہ تو
پچھلے تمام ادوار کا خسارہ ملا کر کل نقصان بتا رہے تھے۔ 2017 کے آخر تک نون لیگ خسارے کو 360 ارب تک لے جا
چکی تھی اور جون 2018 تک اسنے اس میں قریبا" 48 ارب روپے کا اضافہ کیا!! یہ تباہی نون لیگ نے ہزاروں سیاسی بھرتیاں، غیر معیاری سہولتیں اور غیر منافع بخش پروازوں میں کٹوتی نہ کر کے کی
اب عمران حکومت میں پہلی بار فروری کے مہینے سےپی-آئی-اے آپریشنل منافع کمانے میں کامیاب ہو گئی ہے اور نیٹ منافع بھی جلد کمانا شروع کر دے گی۔
فروری-مارچ میں پی-آئی-اے نے 8.5 ارب روپے کمائے جو پچھلے سال سے ڈیڑھ ارب روپے زیادہ ہیں
!شکریہ عمران خان
(SOURCES:)
○https://nation.com.pk/17-Jul-2018/pia-records-loss-of-rs10-billion-in-last-10-months
○https://propakistani.pk/2018/10/09/pias-accumulated-losses-to-cross-rs-48-billion-in-2018/
○https://tribune.com.pk/story/1954858/2-pia-reaches-break-even-operating-profit/
copied from:
Last edited by a moderator: