پی آئی اے مفت میں بھی کوئی نہیں لے گا، مفتاح اسماعیل

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
نام بدل دو
پنجاب انٹرنیشنل ایئرلائن
ماہر منشیات کارگو، ایئرہوسٹس بھگانا،
کافی گاہک آ جائینگے
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
سٹیل مِل کا بھی یہی حال ہے
مفت کوئی لینے کو تیار نہیں-
سٹیل مِل اور پی آئی اے کو مشرف نے دو سال میں منافع بخش بنا دیا تھا- پھر ۶ ارب
ڈولر کی ڈیل فناک ہوئی- پھر کانرا چوہدری افتخار نازل ہوا -
پنجابی صبح شام نعرے لگاتے تھے
چیف تیرے جان نثار ہزار ہزار
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
جنرل مونٹیگموری نے برما بارڈر پے کمان کی بیشتر فوجی موجودہ پاکستان کے خطےسے تھے-
لکھتے ہیں
وہ بہترین تابعدار اور غلام ہیں- مگر جب کبھی انکو قیادت دی گئی انسے بدتر کوئی اور نہیں؟
انکا اشارہ ایوب خان کے طرف تھا جسنے دو ہفتے کئی مورچے خالی کر کے بھاگا-
یہاں تو پورا پاکستان ہی پنجابیوں کے پاس ہے
یہ انجام تو ہونا ہی تھا-
بیچ میں مشرف ۶ سال کے لیے آیا پاکستان دنیا کا ۱۱ تیز ترقی کرنے والا ملک میں شمار ہنی لگا- اسکے پنجابی پٹھان اورسندھی تواتر سے
آ رہے ہیں
اور پاکستان کا
اللّٰہ ہی حافظ
مشرف کے آخری الفاظ تھے