پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے

iahaisha.jpg

کراچی ائیرپورٹ کے پی آئی اے اسٹیشن مینیجر کی گلابی انگریزی بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیشن منیجر جاوید احمد پیچو ہو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جاوید احمد پیچوہو قومی ائرلائن میں بطور اسٹیشن مینیجر کراچی ائرپورٹ پرتعینات ہیں۔

کسی خاتون کو انٹرویو ریکارڈ کروانے کے دوران جاوید پیچوہو نے انگریزی ہجوں میں بولنے کی ناکام کوشش کی۔کسٹمر سروسز کے شعبے میں پی آئی اے کے مذکورہ افسر 27 سالہ تجربے کے حامل ہیں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوران انٹرویو کے سوالوں کے جوابات بھی کمپیوٹر پر پڑھ کردے رہے ہیں اور ٹھیک طریقے سےا نگلش نہیں بول پارہے اور سوالوں کے جوابات انگلش میں دینے کے لئے بھی کمپیوٹر کے محتاج نظر آئے۔

سوشل میڈیا صارفین کراچی ایئرپورٹ کے اسٹیشن مینجر کی پوسٹ پر پی آئی اے کے ایسے افسر کی تعیناتی پر سوالات اٹھارہے ہیں، انکا کہنا تھا کہ ایسے ہی لوگوں کو اعلیٰ عہدے دیکر پی آئی اے کا بیڑہ غرق کیا گیا ہے۔
 
Last edited:

Aristo

Senator (1k+ posts)

Khota Screen ke tarf dekh deakh k path raha hai tumhain itni kia mout pari hoi the tum Urdu main he interview day detay
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو چاہیے تھا سندھی یا اردو میں بات کر لیتا دنیا کے بہت سے ممالک کے سربراہ بھی اپنی قومی زبان میں بات کرتے ہیں بلکہ ہر عالمی فورم پر بھی وہ اپنی قومی زبان ہی بولتے ہیں
سندھی بولنا یا اردو بولنا کیوں ان لوگوں کو احساس کمتری کا شکار کر دیتا ہے
اگر یہ سندھی ہے تو اس کو بہت فخر سے اپنی مادری زبان میں ہی انٹرویو دینا چاہیے غلطی یا قصور اس افسر کا نہیں اسکے ایکسنٹ کا ہے بہت سے پنجابی بھی انگریزی پنجابی ایکسنٹ میں بولتے ہیں اور پٹھان پشتو ایکسنٹ میں اس لئے بہتر ہے اپنی مادری زبان میں بولو فخر سے بولو
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
اس کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ ادی عذرا پیچوہو کا سسرالی ہے _شاہ لطیف بھٹائی اور شیخ ایاز کی سرزمین کو حکیم زرداری نے بانجھ کردیا ہے
 
global3

Citizen
جب ایسے طرم خان پی آی اے میں ہونگے تو ائرلائن بھی ویسے ہی طرقی کرے گی، یہ 27 سال پورٹر ہی لگا ہو گا ویسے اس سے اچھی انگلش ان سامان اٹھانے والے پورٹر بول لیتے ہیں
 
nawaz.sharif

Senator (1k+ posts)
Tumahri party daily basis py zardari ky tattay chat'thi hy aur tum yahan ppp ko sharam dila rahy ho. Bloody hypocrite.
haan so what. I don't agree with whatever my party does or say. I have my own brain to make my own decisions.

Aap logo ki tarah nahi k khuda na khaswta Imran Khan nabowat ka dawa ker day to yahan beth ker defend karon usay.
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
iahaisha.jpg

کراچی ائیرپورٹ کے پی آئی اے اسٹیشن مینیجر کی گلابی انگریزی بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیشن منیجر جاوید احمد پیچو ہو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جاوید احمد پیچوہو قومی ائرلائن میں بطور اسٹیشن مینیجر کراچی ائرپورٹ پرتعینات ہیں۔

کسی خاتون کو انٹرویو ریکارڈ کروانے کے دوران جاوید پیچوہو نے انگریزی ہجوں میں بولنے کی ناکام کوشش کی۔کسٹمر سروسز کے شعبے میں پی آئی اے کے مذکورہ افسر 27 سالہ تجربے کے حامل ہیں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوران انٹرویو کے سوالوں کے جوابات بھی کمپیوٹر پر پڑھ کردے رہے ہیں اور ٹھیک طریقے سےا نگلش نہیں بول پارہے اور سوالوں کے جوابات انگلش میں دینے کے لئے بھی کمپیوٹر کے محتاج نظر آئے۔

سوشل میڈیا صارفین کراچی ایئرپورٹ کے اسٹیشن مینجر کی پوسٹ پر پی آئی اے کے ایسے افسر کی تعیناتی پر سوالات اٹھارہے ہیں، انکا کہنا تھا کہ ایسے ہی لوگوں کو اعلیٰ عہدے دیکر پی آئی اے کا بیڑہ غرق کیا گیا ہے۔
Boss, ignore this , we Pakistani as a whole are wonderfull speaker of English language
 
ProPakistanii

MPA (400+ posts)
haan so what. I don't agree with whatever my party does or say. I have my own brain to make my own decisions.

Aap logo ki tarah nahi k khuda na khaswta Imran Khan nabowat ka dawa ker day to yahan beth ker defend karon usay.
Astaghfirullah. Ye to tum logon ky leader kehty aa rahy hain aloo sharif ky bary mein. Kabhi koi kehta hy Allah bhi tajarbon sy sekhta hy. Kabhi kya kabhi kya.

Sponsored Link