Sardarzubiar
Politcal Worker (100+ posts)
پیپ پیپ پیپ
چودھری نثار علی خان صاحب نے آخر کر لب کشائی کی اور فرمایا نواز شریف نے میرے ساتھ بیوفائی کی ہے....تھوک کہ نہیں چاٹتا، کسی کے سامنے اپنے آپ کو بیچا نہیں یہ وہ
چودھری صاحب کو جیپ کا نشان ملا اور پھر دیکتھے ہی دیکتھے ہر دوسرے آزاد امیدوار کو جیپ مل گئی .کل میرے ایک دوست نے آرمی کی جیپ دیکھی تو ایک جوان سپاہی کی طرح سلوٹ کیا وجہ پوچھی تو بولا چودھری نثار کا انتخابی نشان جیپ ہے اب ہر جیپ کو سلوٹ کا دل کرتا ہے
خیر ایک الگ گروپ تو بنتا نظر آ رہا ہے اور لگتا ہے کہ یہ گروپ صادق سنجرانی ٹو گروپ ہو گا، عالمی اسٹبلشمنٹ کو عمران خان قابل قبول نہیں اور اپنی اسٹبلشمنٹ کو بھی پوپٹ چاہیے.
اپنی جگا خدشہ موجود ہے کہ کہیں جیپ پنڈی سے چلے اور اور بلوچستان میں ریس جیت جائے
میرا اپنا تجزیہ یہ ہے کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے، یا تو سی ایم پنجاب یا پھر وزیر اعظم
الله پاک ہمارے سارے خدشے دور کرے.
وزیر اعظم عمران خان
:):)

Last edited by a moderator: