اللّٰل پورے پاکستان پر رحم فرمائے ،۔۔۔ خاص طور سے سندھ پر۔۔۔کہ کرونا کے ساتھ ساتھ نااہل و کرپٹوں کا گروہنا بھی ان کے سر پر سوار ہوا پڑا ہے۔۔۔
مگر جس جیالے یا قابل فہم الفاظ میں جس جہالے سے بات کرو کہ بھئی ایسی نااہلی کیوں تو کاٹ کھانے کو دوڑ پڑتا ہے۔۔انتہا درجے کے کرپٹ و چور ، مگر ہاتھ ڈالو یا بات کرو تو ان کی فریادیں شروع۔۔راشن بھی تقسیم کریں تو کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیتے۔۔ کہ نیکی کہیں ریاکاری میں بدل کربرباد نہ ہوجائے۔۔
۔خزانہ ، خیرات تو یہ کھا ہی گئے تھے۔۔۔اب کرونا کی ماری غریب عوام کا امداد بھی کھارہے ہیں۔۔سرکاری بارہ ہزار میں بھی کٹوتی۔۔۔اُف۔۔ان کا پیٹ بھرے گا تو شاید قبر کی مٹی سے۔۔
خُدا کا خوف کرو۔۔ اور ڈرو اس دن سے جب گھیرے جاوگے۔۔اور سیاست ویاست کرتے رہو مگر یہ وقت سیاست کا نہیں۔۔اگر کوئی اچھا کام کررہا ہے تو اس کا ساتھ دو یا پھر خاموش ہوکر بیٹھ جاو۔۔۔مفت کی تنقیدیں کرنا بند کرو۔۔۔اگر کوئی تمہارے ملک کے لیئے قرضوں میں آسانی کی بھیک مانگ رہا ہے تو اس کا شکر ادا کرو۔۔کہ اسے اس کی ضرورت نہ تھی۔۔ اسے اللّٰل نے وہ کچھ اس وقت سے دے دیا تھا۔۔جب تمہارے دس نمبریئے کی انگلیوں و منہ پر ٹکٹوں کی کالک لگی رہتی تھی جب وہ دن بھر انہیں بلیک کر کر کہ اپنی مت مارتا پھرتا رہتا تھا۔۔