پیپلز پارٹی کی امدادی کارروائیاں زور و شور سے جاری۔

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
94138156_10157042449331766_1087211116318162944_o.jpg
 

ammadk

Minister (2k+ posts)
yeh gandi photos dekha kr PPP waly logo ki kis kism ki imdad krna chah rhy hain.
Internet pr gandi sites bnd hny k bad PP waly ochhy hathkandon pr utr ae hain.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پیپلزپارٹی کی امدادی کاروایاں زور شور سے جاری ہیں . شہلا رضا کا کہنا ہے
ابھی تک آٹھ ارب غریبوں میں بانٹے جا چکے ہیں ..وہ بھی رات کے اندھیرے میں
تاکہ الٹے ہاتھ کو خبر نہ ہو سیدھا ہاتھ کیا کر رہا ہے.
ایک صحافی نے شہلا سے گفتگو کی :
شہلا تو آپ نے کن کن لوگوں کی مدد کی؟ کوئی لسٹ تو ہوگی آپکے پاس؟

نہیں.میں اپنے نیک کاموں کا ریکارڈ نہیں رکھتی؟ یہ الله سایں کا کام ہے.
یہ جو فرشتہ میرے دایں شولڈر پر بیٹھا ہے وہ یہی کام کرتا ہے.

لیکن شہلا پھر بھی آپ کچھ لوگوں کو تو جانتی ہونگی؟ چلو دو چار کے نام ہی بتا دو؟

نہیں! اتنا اندھیرا تھا مجھے کچھ سجھائی نہیں دے رہا تھا ...کسی کو بھی نہ دیکھ سکی
میں نے تو جو بھی لینے آیا اسے دے دی .ویسے بھی میں جب دینے پر آتی ہوں تو بس دے دیتی ہوں.
یہ نہیں دیکھتی لینے والا کون ہے.

ہاہاہا جی بلکل. میں نے یہ پہلے بھی سنا ہے ! آپکا مالی، ڈرائیور ، خانساماں سب یہی کہ رہے تھے
آپ اتنی دیالو ہیں ..جب دینے کا موڈ ہو تو بلکل پرواہ نہیں کون کمبخت لے رہا ہے ...پتا نہیں سب ہنس
کیوں رہے تھے؟

چلو اب زیادہ سمارٹ نہیں بنو؟ پوچھو اگر کچھ اور پوچھنا ہے تو؟

ہاں آپ نے آٹھ ارب ایک رات میں تقسیم کر دئیے ؟ کمال ہے ؟...لگتا ہے جو لینے آے انکے علاوہ بھی
آپ نے ان لوگوں کو بھی دے دئیے جو لینے نہیں بھی اے؟

ہاں کیوں نہیں؟ کیا جو لوگ لینے نہیں اے انہیں بھوک نہیں لگتی؟ کیا انہیں ضرورت نہیں؟
اچھا بس! اب تم بھی سپریم کورٹ کی طرح فضول سوال کرنے پر آ گئے . تمھارے فضول
سوالوں کا جواب نہیں ہے میرے پاس . ویسے بھی مجھے زرداری سایں سے ملنے جانا ہے
ایک ضروری کام ہے.
شہلا نے اپنے ڈرائیور کو چار بھاری بھرکم سوٹ کیسوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے کہا
انہیں گاڑی میں رکھو ! ہمیں بلاول ہاؤس جانا ہے.... ? ? ?
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
إن چوتیوں کی کاروائیوں میں زور کم اور شور زیادہ ہے