پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے سردار لطیف کھوسہ کی رکنیت معطل کردی
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے ایک ہفتہ قبل سردار لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا
سردار لطیف کھوسہ نے مدت پوری ہونے کے باوجود شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
زرداری کا ڈرامہ
لطیف کھوسہ زرداری کا خاص آدمی ہے - اسے اور بابر اعوان دونوں کو ٹاسک ملا ہے کہ عمران خان کے مقدمے خراب کر کے اسے پکا اندر کرواؤ
پہلا قدم خواجے حارث نے لیا -- عمران خان کی عدالت میں کوئی دفاع نہیں کیا اور اسے توشے خانے کا چور ثابت کروا دیا
اب اگلا کام ان دونوں کا ہے
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اتوں آج کل پٹواری سلمان اکرم راجہ بھی عمران خان کا ھمدرد بن رہا ہے اور عمرانیوں کے دلوں میں گھر بنا رہا ہے

یہ وہی پٹواری راجا ہے جس نے مریم کا کلیبری فونٹ والا مقدمہ لڑ کر اس کو سزا سے بچایا اور آج مریم بیبی بھی عمران خان کی طرح کی ایک صادق اور امین بن کر عدالتوں سے سرخرو پھر رہی ہے

او ہو تھوڑی سے املا کی غلطی ہو گئی
عمران اب صادق اور امین نہیں
عدالت سے اب چور ثابت ہو چکا ہے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے سردار لطیف کھوسہ کی رکنیت معطل کردی
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت معطل کردی
سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے ایک ہفتہ قبل سردار لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا
سردار لطیف کھوسہ نے مدت پوری ہونے کے باوجود شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا
Ohoe big deal khoosa lost harvard university yale yaa oxford kee membership.

Mashallah iam so happy khoosa jhooot bs fraud CHORE party sae nikul kurr haq kee baat kee top quality of a musalman zuburdust.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
او ہو تھوڑی سے املا کی غلطی ہو گئی
عمران اب صادق اور امین نہیں
عدالت سے اب چور ثابت ہو چکا ہے
Phirr jhoot allah daekh rahaa orr subh jaanta hae

kisee bhee dinn tu phuns sukta hae tauba kurr haq such baat kee adutt daal.
 
Sponsored Link