پیپلزپارٹی فوج کا سیاسی کردار ختم کرنا چاہتی ہے، بلاول زرداری

sahsahahsasa.jpg


پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں پیپلزپارٹی کی قیادت کئی نسلوں سے فوج کا سیاسی کردار ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے مگر یہ کام ایک رات میں یا فوجی تنصیبات پر حملوں سے نہیں ہوگا، یہ مقصد حاصل کرنے کے لئے سویلین اداروں کو اپنا مضبوط مقام بنانا ہوگا۔

الجزیرہ کو انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا عراق اور پاکستان کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات ہیں، عراق کےساتھ معاشی اور تجارتی شعبوں میں تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا پاکستان سمیت پوری دنیا موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہورہی ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو بہت نقصان پہنچا ہے، چین اور پاکستان کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، چین اور پاکستان کے درمیان اہم شراکت داری ہے، سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ خطےکےلیےگیم چینجرثابت ہوگا۔

بلاول بھٹو نے کہا روس سے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں۔ملکی سیاسی صورتحال پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کا اصل مسئلہ یہ ہے فوج ان کی مددکیوں نہیں کررہی؟ چیئرمین پی ٹی آئی کے فوج سے مسائل اس وقت ہوئےجب فوج نے غیر سیاسی ہونے کا فیصلہ کیا۔

وزیر خارجہ نے کہا جمہوری ادارے مضبوط ہو کر ہی فوج کا سیاسی کردار ختم کر سکیں گے۔ملک میں جمہوریت کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت ایک عبوری دور میں ہے اور جمہوریت کی جانب سے پیش قدمی کر رہا ہے۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بس پھوجی ھک واری مجھے دُلہنِ پاکستان بنادیں،،،تو اینٹ سے اینٹ بجانے کا منجھن پھر سے بیچنا شروع کر دیں گے ۔۔۔۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Either he's been given permission to say that to please the West or has signed his own death warrant. With what is going on currently with the currupt Generals blessings I reckon it's all a show.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Either he's been given permission to say that to please the West or has signed his own death warrant. With what is going on currently with the currupt Generals blessings I reckon it's all a show.
Whenever the generals are under pressure they use their stooges to issue states to give the impression they are neutral.Everyone knows the generals are running the country.They have created a state within a state.No politician can dismantle it.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Clown. He either reads his father's script, or Sherry Rahmans script, or establishments script..
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پیپلزپارٹی کی قیادت کئی نسلوں سے فوج کا سیاسی کردار ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے

بھٹو فوج کی پیداوار۔۔


بے نظیر انتقام کیوجہ سے کچھ عرصہ ضیاء کیخلاف لڑی لیکن وہی بے نظیر ایک ڈکٹیٹر مشرف کیساتھ این آر او کرنے پہ مجبور ہوگئی

اسکے بعد تو زرداری مکمل طور پہ جرنیلوں کی گود میں بیٹھ گیا ۔۔ جب وہ تھک گیا تو اس نے اب اپنا کھسرا بیٹا فوجی جرنیلوں کے گود میں جھولے لینے کے لیے بیٹھا دیا جو اب اسی گود سے وزیر اعظمی کے خواب دیکھ رہا ہے۔۔
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

پیپلزپارٹی فوج کا سیاسی کردار ختم کرنا چاہتی ہے، بلاول زرداری​

اس لیے اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ یہ مسخرہ پاکستان کا اگلا وزیراعظم ہو۔
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)


بھوسڑی کا ، نیچے لگ کے ، الٹا لیٹ کے اور ٹٹے چاٹتے ہوئے سیر سپاٹے کرنےوالےکھسرے کے بیانات دیکھیں ؟
 

Back
Top