پیٹرول گولی

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]قومی ادارہ برائے طبیعات کےسائنسدانوں کا پیٹرول کی صلاحیت بڑھانے والی گولی تیار کرنے کا دعوی[/h]
172123-PetrolPill-1378573475-833-640x480.jpg



اسلام آباد: قومی ادارہ برائے طبیعات کےسائنس دانوں نے ایک ایسی گولی تیار کرنے کا دعوی کیا ہے جسے پیٹرول میں ملانے سے گاڑی 20 سے 30 فیصد زیادہ فاصلہ طے کرے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ادارہ برائے طبیعات میں کام کرنے والے سائنسدان ڈاکٹر طارق کی سربراہی میں گولی تیار کرنے والے سائنسدانوں نے کا کہنا ہے کہ یہ کم قیمت گولی جلد ہی حکومت کی سرپرستی میں چلنے والے پٹرول پمپس پر دستیاب ہو گی۔

نامور سائنس دان پروفیسر ڈاکٹر خلیق الرحمان نے ایکسپریس نیوز سے با ت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی گولی سے ایندھن کی صلاحیت میں اضافہ ممکن نہیں ہے کیونکہ یہ سائنسی اصولوں کے خلاف ہے، اس سے قبل بھی بہت سے ممالک ایندھن کی صلاحیت میں اضافہ کرنے والی اس قسم کی گولیاں اور مختلف قسم کے تیل تیار کرنے کے دعوے کر چکے ہیں لیکن ان مصنوعات کی وجہ سے گاڑیوں کے انجن پر منقی اثرات کے باعث پا بندی لگا دی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طارق نیشنل سنٹرفارفزکس کو چاہیئے کہ پہلے اپنی ایجاد کو پی سی ایس آئی آر، پٹاک، رینیو ایبل انرجی سسٹم اوردوسرے تحقیقاتی اداروں سے منظور کرائیں، اگر مان بھی لیا جائے کہ اس گولی سے وہ صلاحیت جس کا ڈاکٹر طارق اور ان کی ٹیم دعوی کر رہی ہے تو یہ دیکھنا ہو گا کہ اس گولی کے گاڑی کے انجن پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ گاڑیوں میں پٹرول کے استعمال کو کم کرنے کے لئے ای ایف آئی سسٹم بھی دستیاب ہے جس سے نہ صرف گاڑی کی فاصلے طے کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اس سےآلودگی بھی کم ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ امریکا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں بھی ایندھن کی صلاحیت میں اضافہ کرنے والی مختلف گولیاں متعارف کرائی گئیں تاہم گاڑی کے انجن پر منفی اثرات کے باعث یہ ناکام ہوگئیں

http://www.express.pk/story/172123/
 

seekers

Minister (2k+ posts)
achi goli fit ki hai.

karachi main hr variety ki goli chlti aur fit hoti , wahin market kr lain
 

vote4pti

Minister (2k+ posts)
Wah barcay!

Awaam ko aik aur goli milne waali hai. Yeh goli petrol bomb aur bullet train wali goli se b khtrnaak ho gi, iss goli per b itna tax lag jaayga k phatt k awaam k haath mein aa jaaygi, jaisay Nawaz aur Zardari ne ki hui hai awaam k sath.... yeh awaam issi CHHITROL k qaabil hai waisay, inn se humdardi b nahi karni chahye....
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Wah barcay!

Awaam ko aik aur goli milne waali hai. Yeh goli petrol bomb aur bullet train wali goli se b khtrnaak ho gi, iss goli per b itna tax lag jaayga k phatt k awaam k haath mein aa jaaygi, jaisay Nawaz aur Zardari ne ki hui hai awaam k sath.... yeh awaam issi CHHITROL k qaabil hai waisay, inn se humdardi b nahi karni chahye....
یہ آغا وقار والی گولی لگتی ہے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
برکا بھائی اسس سے پہلے ایک اور صا حب بھی تھے ان کی بھی کوئی خبر ہو تو شیر کریں ہمارے ادھر پیٹرول بوہت مہنگا ہے کوئی کٹ پاکستان سے یا گولیاں منگوا کر ہی رکھ لیں گے @barca
 

vote4pti

Minister (2k+ posts)
یہ آغا وقار والی گولی لگتی ہے

hahahahaha! waqai, waisay agha waqar ne b qaum k sath wohi kiya jo Zardari / Nawaz / Rental / Gillani / Fazlu / Taafu / Asfandyaar / PMLQ / Musharraf etc. ne kiya, yani THOOK B AWAAM KI AUR DASH B AWAAM KI :P:lol:[hilar]

Sach kahoon tau mujhe kam az kam 2 saal tak iss awaam se koi humdardi nahi, inn k sath 'tommy' wali honi chahye, yaar yeh samajhte hee nahi hain. Jo qaum Imran Khan aur Asad Umer aur Jahangir Tareen per NAWAZ / ZARDARI etc. ko tarjeeh den aur baqion ko b saza mein mubtla karen unn ko aik baat tikaa k PENJA lag jana chahye....

CHHITTER parrne chahyen SHER AUR TEER AUR PATANG AUR FUZLAY KO VOTE DENE WALI AWAAM KO... Humen kya faraq parrna hai, pound waisay hee ouper ja raha hai
:P:lol:[hilar] yaad rakho, saving karo dollar pounds euro mein, aur chill maaro....
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
iss goili ka na to fiada ho ga lekin awam phir bawqoof ban jian gy ......paisay awam ki jiab sy jian gy..mujay nahi lagta k iss ak koi khas faida ho ga
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شاباش اے
پیٹرول مہنگا ہوا تو پیٹرول کو ہی گولی دے دی ہے

واہ پاکستان کے انجینرو​
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
LoL.. AGA waqar nay to puray 20 corer Awam ko baiwaqoof bana hai.
آغا وقار نے عوام کو ھی نھیں ایک دو درجن نام نھاد جعلی ڈگری والے سائنسدانوں کو بھی بے وقوف یا اپنا فین بنا لیا تھا ڈاکٹر قدیر ان میں اول نمبر ھے
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ھماری قوم کو گولیوں نے برباد کیا ھے اب پھر ایک گولی کیسی؟ چرس کی گولی، بندوق کی گولی، آی ایم ایف کی گولی، سردردر ھو تو پینا ڈول کی گولی، ابھی خوراک کی گولی مارکیٹ میں آنی ھے۔