پیوٹن نے پاناما لیکس الزامات مسترد کردیا

pablo

Banned
روسی صدر پیوٹن نے پاناما لیکس کے الزامات کو مسترد کردیا


487141-putin-1460055449-959-640x480.jpg




ماسکو: روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے پاناما لیکس میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو
مسترد کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے پاناما لیکس کی دستاویزات میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مخالفین روس کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں

جب کہ پاناما پیپرز میں جن عناصر کی بات کی جارہی ہے ایسا کوئی عنصر موجود نہیں، بین الاقوامی میڈیا نے ایک سال تک کی تفتیش کی لیکن وہ ناکام رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آف شور اکاؤنٹس دیکھے ہیں لیکن میں اس میں شامل نہیں تھا۔

واضح رہے کہ پانامہ پیپرز میں پیوٹن کے ایک قریبی دوست کا نام بھی شامل ہے جس پر آف شور کمپنی میں دو ارب ڈالر رقم کی سرمایہ کاری کا الزام ہے
http://www.express.pk/story/487141/
 

hassan.te

Minister (2k+ posts)
he dismissed the whole EU in Ukraine issue, whole world in syria issue. dont compare the coconut head with him.
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Oh now that Putin has dismissed Panama leaks, that helps me change my mind. I apologize..
I hereby declare Mr. Sharif and his kids innocent of all money laundering charges.

Thank you masterji for showing me the light!
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)

چلو مطمئن بے غیرتوں کو ایک اور جواز مل گیا نوازشریف کو ڈیفنڈ کرنے کیلئے
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Well if Putin said it, it must be true..not like he would ever lie :lol:
 

Back
Top