پیسے دو پی ٹی آئی کا بندا نااہل کرا کے آپ کو ایم این اے بنوا دیں گے

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1941547739256586337
انہوں نے پی ٹی آئی کے لوگ نااہل کرنے ہیں، فارم 47 کی لاسٹک کی شلواریں تیار پڑی ہیں، حکمران اتحاد کی جماعتوں میں سے جو اس جگہ سے زیادہ پیسے دے گا اسے منتخب کرا دیا جائے گا، باتیں چل رہی ہیں کہ فلاں کی سیٹ چاہیے تو پیسے دیں اس کو نااہل کرا دیں گے، بڑے لوگ اس سے پیسہ بنا رہے ہیں، اسد طور
https://twitter.com/x/status/1941353846699081997 https://twitter.com/x/status/1941575760096944157
 
Last edited:

Back
Top