jani1
Chief Minister (5k+ posts)
کیسے کیسے لوگ جمع ہیں یہاں۔۔ توبہ۔۔
ابھی ایک صاحب کینیڈا کی مثال دے رہے تھے کہ وہاں سرکار پیسہ دے رہی ہے یہ کر رہی ہے وہ کر رہی ہے۔۔۔ اوہ بھئی یہ باتیں انہیں بتاو جو پنڈ سے باہر نکلے نہ ہوں۔۔ ہم تو سب دیکھ کر اور بھگت کر آئے ہیں۔۔۔
چار مارچ جب کوئی خاص کیسز بھی نہ تھے مگر پاکستانی ایئرپورٹ پر سکریننگ کا عمل جاری ہوچکا تھا۔۔ مگر جب ٹورنٹو پہنچے تو ہاتھ میں ایک پھڑپڑا تھمادیا کہ احتیاط کرنا۔۔۔ اور ہم پہ نہ رہنا۔۔
یہاں تک کہ ایک ماہ بعد جب وہاں سے نکل رہے تھے تو بھی کسی نے ٹیمپریچر تک چیک نہ کیا۔۔۔ اور ایئرکینیڈا کا جہاز تو بلا کا گندا۔۔۔۔ اس میں بیٹھے لوگ بلا کے لاپرواہ۔۔۔ تو کرونا تو ہوگا۔۔۔
ٹورنٹو میں اب جتنے لوگوں سے رابطہ ہورہا ہے تقریبا سارے کرونا کے مریض ہیں۔۔ مگر ہسپتال والے گولی دے کر ٹرخارہے ہیں۔۔ کوئی ٹیسٹ نہیں۔۔۔
جہاں تک دوہزار ماہانہ کی بات ہے تو اس میں کونسا تیر مار لیا ظالمو نے ۔۔ تقریبا اتنا ہی سارے ترقی آفتہ ممالک دے رہے ہیں۔۔بشمول میرے اس ملک کےجہاں میں اب ہوں۔۔۔ جو اتنا ہی ہوتا ہے کہ آپ کا گزر بسر ہوسکے۔۔۔
جہاں تک احساس پروگرام کے تحت بارہ ہزار کی بات ہے۔۔۔ تو وہ یقینا عمران خان کی جیب سے نہیں دیئے جارہے۔۔۔ مگر ۔۔۔ یہ بھی تو دیکھو کہ اس نے ایسا ایک نظام بنایا جس کے تحت حکومت آج اس قابل ہے کہ لوگوں کو یہ رقم مل سکے۔۔۔ ورنہ اس سے قبل کسی کے تصور میں بھی نہ تھا۔۔۔ کہ ایسا بھی کھبی ہوگا۔۔۔
عقل کو ہاتھ مارو اور بے وجہ کے ہیرو تجزیہ کار بننے کے بجائے کام کی باتیں کرو۔۔۔ اور اگر ہوسکے تو پی ایم کی امداد کرو۔۔۔ اور ہاں اس کے بعد کھبی ٹورنٹو کے قصے مت جھاڑنا۔۔۔کہ ہم سب دیکھ چکے ہیں۔۔ وہاں دیوار پھلانگ کر آئے ہوئے جھوٹے ریفیو جیوں ، سرکاری بھکاریوں اور ٹیکسیوں کے علاوہ کچھ بھی
نہیں رکھا۔۔۔۔۔۔۔اور یہ ۔ ? ۔ کلپ انجوائے کرو۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1251543629266550786

Last edited: