پیر علاؤالدین صدیقی رحلت فرماگئے

ejazahmad88

MPA (400+ posts)
Agar ap kissi ko jantay tak nahi aur us kay liyai aisay kalmat kam az kam apnay abba g say hi pooch lain woh jantay hon gay. Extremism jahalat main shaid itni nahi jitni khootay par kitabain ladnay say ati hai.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
writingletters_inna-lillahi_800x314.jpg
 

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
سب غریب عوام کا پیسہ ھے ان پیروں کے پاس، خود اپنے لیے دعا نہیں کرتے بلکہ لندن سے علاج کراتے ہیں، اس لیے عوام کو جاہل رکھنے میں ان سب کا فائدہ ھے
 

انجام

MPA (400+ posts)
اللہ تعالی اس عظیم علمی روحانی شخصیت کی مغفرت فرمائے۔
اللہ کے پیارے بھی عجب ہوتے ہیں اپنے لئے کچھ نہیں کرتے سب کچھ اللہ کی رضا کے لئے یا مخلوق کی خدمت کے لئے کرتے ہیں ۔ مگر
[FONT=&quot]مرور زمانہ سے ہر دور کی طرح اس دور میں بھی بہت سارے لوگ ولایت و سلوک کے نام پر اپنی دکانداری زیادہ چمکا رہے ہیں۔ جبکہ اسلام کا فروغ اور مریدین کی تربیت پر دھیان کم ہے۔
کچھ عوامی غلط فہمیوں ، جاہلوں کی جہالت اور مخالافین کی عداوت نے ولایت و تصوف کو شعبدہ بازی و دکانداری سمجھ لیا ہے۔
اللہ کے مقرب بندے اللہ و رسول ﷺ کی اطاعت وپیروی سے اپنے خالق و مالک کو راضی کرتے ہیں وہ اپنے پاس آنے والوں کی دلجوئی کرتے ہیں ، بلا تفریق ہر کسی کی ممکنہ حاجت روائی کرتے ہیں ۔ انکی رواحانی غذا کا اہتمام کرتے ہیں۔ اخلاص سے بارگاہ الہی سے مخلوق کے لئے دست دعا دراز کرتے ہیں تو اللہ بھی انکی زبان کی لاج رکھتا ہے۔
اس کو اہل محبت کشف و کرامت ، جاہل اسی کو غلو اور کچھ شرک تک بھی قرار دیتے ہیں۔ [/FONT]​
 

Back
Top