یہ ھے پیر سلمان محسن گیلانی ۔جو خود فیس بک استعمال کررہے ہیں اور جاہل مریدین سجدہ ریز ہوکر فیض حاصل کررھے ہیں ۔مرید اگر ھزار یہ پانچسو کا نوٹ دے تو فورن جیب میں اگر دس بیس کا نوٹ دیں تو پھینک دیتا ھے۔ان پیروں کو زکام بھی هو تو یہ اپنا علاج کرانے باہر ملک چلے جاتے ہیں لوگوں کو کیا شفا دینگے ۔پاکستان کے سارے پیر مل کر بھی ایک کرونا وائرس کے مریض کو ٹھیک نہیں کرسکتے ۔
Pir Muhammad Salman Mohsin Gillani . He had been a member of the National Assembly of Pakistan from 2008 to 2013. He was elected to the National Assembly of Pakistan from NA-165 (Pakpattan-II). He was a candidate of Pakistan Muslim League (N) in 2008.He defeated Mian Ahmad Raza Khan Maneka, a candidate of Pakistan Muslim League (Q).