Re: پیرنی نے عمران خان کو انگھوٹھی دی (Ummat News)
کوئی تعجب کی بات نہیں- عمران خان صاحب پہلے بھی جہلم اور لاہور میں پیروں اورعاملین کے پاس جاتے رہے ہیں- اسی طرح بے نظیر بھٹو صاحبہ بھی مانسہرہ بابا دھنکه کے آستانے پر جایا کرتی تھیں جن کے بارے میں مشہور تھا کہ جس کو ڈنڈا ماریں، اس کی مرادیں پوری ہو جاتی ہیں- لہٰذا بینظیر صاحبہ نے بھی شوق سے ڈنڈے کھائے