پہلے نیا پنجاب تو بنا لو - Khan to Sharif

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
262777_126956064130247_1808876492_n.png

75566_11590261.jpg
 
Last edited by a moderator:

karella

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan - نواز شریف پاکستان سے پہلے نیا پنجاب بنا&a

***** naya pakistan nahi balkay naye ball lagwae ga....[hilar][hilar]
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Imran Khan - نواز شریف پاکستان سے پہلے نیا پنجاب بنا&a

Actually he means to make a new palace not new Pakistan...
 

purity

MPA (400+ posts)
Re: Imran Khan - نواز شریف پاکستان سے پہلے نیا پنجاب بنا&a

Nawaz is dreaming to build a new lavish Prime Minister House and he will name his new palace " Naya Pakistan". No one will be allowed to come near the Palace, Awam will be kept 10's of KM away.
 
Last edited:

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan - نواز شریف پاکستان سے پہلے نیا پنجاب بنا&a

My support and vote is for Imran Khan In Shaa Allah.
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Toa pehlay panch dafa kaya jhak martay rehay ho? Ab tumhain bhee naya Pakistan bananay ka khayal aa gaya hey!
 

Jugnu786

MPA (400+ posts)
If We Get Power, People Will Watch Change just in 9 days: Imran Khan

thumb.php

لودھراں: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے ۔ تحریک انصاف کو اقتدار ملا تو صرف 9 دن میں لوگ تبدیلی دیکھیں گے چار سال بعد ملک میں کہیں بھی لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا ۔لودھراں میں جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف اگر آصف زرداری کو پانچ سال تک سہارا دیتے رہے تو نورا کشتی کیوں کرتے رہے سونامی سے سب ڈرے ہوئے ہیں کہتے ہیں سونامی ختم ہوگئی جو کہ غلط فہمی ہے ،انہوں نے کہا اپنی حالت بدلنے اور نیا پاکستان بنانے کا وقت آگیاپاکستان کے سپورٹ ہولڈر کی عزت کروا کر دکھائیں گے ہمیں انتقامی کارروائی سے بھی ڈرایا جائیگا کارکنوں کو خریدنے کی کوشش کی جائے گی ہمارے خلاف ہر حربہ استعمال کیا جا ئےگاسیاست دانوں کا مافیا ڈرا کر لوگوں کی قیمت لگاتا ہے غریبوں سے ٹیکس لیا جا رہا ہے امیرا ب امیر ترین ہو رہے ہیں ہمیں تعلیم کا معیار اور معاشی نظام درست کرنا ہے۔ اپنی

آمدنی بڑھائیں گے کسی سے قرضہ لینے کی بجائے ملک کو اپنی پاوں پر کھڑا کرینگے

http://naibaat.pk/?p=19922~3
 

butterfly

Citizen
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]billy ko checharon kay khawab in ko prime minister bananay kay:lol::lol::lol::lol:
 

butterfly

Citizen
Re: If We Get Power, People Will Watch Change just in 9 days: Imran Khan

(clap)(clap)(clap)Allah hamaray in khawabon ko pura karay..........Aameen
 

ijazz s

MPA (400+ posts)
Re: If We Get Power, People Will Watch Change just in 9 days: Imran Khan

200 logon k samnay taqreer kr k b agr isay pata nahi laga k tsunami khatam ho gayi he to phr pti ka Allah hi Hafiz.. tsunami to kab ka gutter me beh chuka he nxt elections me bas uski aakhri rasoomaat adaa krni he.. dooosro pe jhootay ilzamat laga k apni siasat ki bunyad rakhnay walay k sath yehi hona tha.. ab to isay zardari b 15, 20 seats nahi jitwa skta.. q k ppp ki support or zardari k aashir baad k bawajood ye pmln ka vote bank nahi torr saka..
 

mnmdxb

Minister (2k+ posts)
Re: If We Get Power, People Will Watch Change just in 9 days: Imran Khan

We are with you Khan...alone we can do so little,together we can do so much!!!
 

ijazz s

MPA (400+ posts)
IK ne punjab ki hi baat krni he q k is k boss zardari ne iski duty hi punjab me lagayi hue he pmln ka vote bank tornay ki.. taa k ppp dubara govt me aa sakay.. lkn Allah k hukam se ye boss or ghulam dono nakaam ho ge ....
 

asifksa

MPA (400+ posts)
انتخابات نہ ہوئے تو سڑکوں پر خون خرابہ ہوگ&amp

لودھراں : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمیں عمران خان نے مشرقی صوبے پنجاب کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کو مشورہ دیا ہےکہ اگر وہ نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنا رویہ تبدیل کریں۔پنجاب کے شہر لودھراں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف تحریک انصاف ہی نیا پنجاب بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور پی ٹی آئی کے کارکنان یہ کرکے دکھائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کا نظریہ صرف کرسی ہے اسی لیے عام انتخابات میں سٹیٹس کو پارٹیوں سے الحاق نہیں کریں گے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین نے دعوی کیا کہ ان کی پارٹی عام انتخابات میں کلین سویپ کرے گی کیوں کہ پاکستان کا ہر طبقہ ہی ملک میں تبدیلی چاہتا ہے اور اگر انتخابات نہ ہوئے تو سڑکوں پر خون ہو گا۔
عمران خان نے کہا کہ ہم سر اقتدار آ کر ملک میں امن کے لیے خارجہ پالیسی ضرور تبدیل کریں گے تاکہ معیشت مضبوط اور تعلیم عام ہو۔ اس موقع پر عمران خان نے جنوبی پنجاب کی محرومیوں پر شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے لاہور کی سڑکوں پر اربوں روپے خرچ کر دیے جس کی وجہ سے جنوبی پنجاب میں احساس محرومی بڑھ گیا۔پی ٹی آئی چیئرمیں نے مزید کہا کہ بلدیاتی نظام کو ٹھیک کرنے سے ہی لوگوں کے مسائل حل ہوں گے
http://urdu.thenewstribe.com/archives/244036۔
 

Back
Top