پہلے جیسی خدمت دوبارہ کرینگے- گیلانی

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
gillani.png


پہلے جیسی خدمت دوبارہ کرینگے- گیلانی

اس وقت سیاست کے بچے بلاول کے سیاسی گراف کی شروعات کرنے کے لئے اسے سندھ کے علاقوں کے دورے کرائے جارہے ہیں۔ تصویریں بنائی جارہی ہیں تاکے آئندہ بلاول الیکشن جیت سکے۔

یہ وہ جماعت ہے جن کے اپنے علاقے ھمیشہ سے پسماندگی کا شکار رہے، لاڑکانہ جسے پیپلز پارٹی کا گڑھ کہا جاتا ہے، ان علاقوں کا دورہ کریں اور عوام کی حالت دیکھیں، سڑکیں اور انفرااسٹکچر دیکھیں۔ یہ لوگ صرف اور صرف آنے والی سیٹوں کے بارے میں سوچتے ہیں انہیں عوام سے کوئی سروکار نہیں

گیلانی صاحب آج تقریر میں فرما گئے کہ آپکی پہلے جیسی خدمت دوبارہ بھی کریں گے اورپیپلز پارٹی کی عوام کانپ گئی اور ان کا منہ دیکھتی رہ گئی۔ گیلانی اب وہ وقت ختم ہوگیا۔ اب عوام کی حکومت ہوگی۔ انشا اللہ

سندھ کو پاکستان پیپلز پارٹی نے کچھ نہ دیا۔ یہ ڈاکو راج کرنے والے لوگ عوام کی خدمت میں مکمل ناکام ہوئے

انہیں اگر عوام سے کو دلچسپی ہوتی تو کم از کم پانچ فیصد ہی کوئی ترقی یافتہ کام کر وادیتے۔ مگر عوام کو بھوکا ننگا رکھنا ہی ان کی سلطنت کی ضمانت ہے

آج پارلیمنٹ میں نواز شریف اور ذرداری ایک جان ہیں۔ زرداری نے حکم دیا نواز شریف کو مضبوط کیا جائے۔ نواز شریف نے حکم دیا کہ زرداری کے مقدمات اور سوئس بینکوں کے معاملے کو نہ چھیڑا جائے

اب انقلاب کا وقت ہے، وقت آپہنچا کہ ان لوگوں سے مکمل نجات حاصل کی جائے اور پاکستان کو اصل جمہوریت دی جائے۔

 
Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
گیلانی نے پاکستانیوں کو مشورہ دیا تھا کہ جس نے ملک چھوڑ کر جانا ہے چلا جائے، کسی نے روکا ہے؟؟؟
پھر جب گیلانی خود ملک چھوڑ کر جانے لگا، تو نہ صرف دبئی والے اکاؤنٹ صاف ہو گیا، بلکہ چھوٹا گیلانی بھی اغوا ہو گیا

!!! گیلانی، اگر دوبارہ ملک کی ایسی خدمت کی نا، تو پھر اس سے بھی زیادہ صلے کے لیے تیار رہنا
اگلی بار صرف چھوٹا نہیں، بلکہ چھوٹے بڑے سارے گیلانی غائب ہوں گے
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
عوام کی / کو مرنے کی تمنا پھر اس دل میں ہے


دیکھتے ہیں زور کتنا باقی عوام جاہل میں ہے
 

Asad Khan

MPA (400+ posts)
Kiun nahi agar 'Badla he punjab' wale 'badlenge pakistan' ka narra laga sakte he tu inn ko b haq hee kehna k ke 'phir awam ke khidmat karenge us tarha' (bigsmile). Masla na innn ke sath he na unnn ke sath, masla sarra Awam ke sathh hee.
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
isko vote dalny waly Bherwo me Qalandri sbse top pr ho ga [hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

حسن نثار صاحب کو اپ ڈیٹ کر دیں جناب۔۔ دس، بیس، بائیس نہیں بلکہ شنید ہے کہ فی الحال تو ستّر ،اسّی کے قریب اراکینِ خاندانِ شریفاں پاکستان کی گردن پر سوار ہیں بمعہ ایل و عیّال۔۔۔، باقی جو کچھ بچا تھا وہ اُچکزئی وغیرہُم نے اُچک لیا
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بم اور مزایل پروف دیواریں جو اس نےاپنے گھر کے ارد گرد بنوائی تھیں چھوٹی پڑ گئی ہیں؟
بیٹا اسکا پھر بھی اغوا ہو گیا جس کا ابھی تک نام و نشان بھی نہیں مل رہا اور شاید سارا مال و منال لٹانے کے بعد بھی نہ مل سکے.........
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بم اور مزایل پروف دیواریں جو اس نےاپنے گھر کے ارد گرد بنوائی تھیں چھوٹی پڑ گئی ہیں؟
بیٹا اسکا پھر بھی اغوا ہو گیا جس کا ابھی تک نام و نشان بھی نہیں مل رہا اور شاید سارا مال و منال لٹانے کے بعد بھی نہ مل سکے.........

ارے بیٹے آجاتے ہیں مال کی اہمیت زیادہ ہے ان کے قریب۔
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai log, kion beecharee Gilani pe tanqeed karte ho. Aus beechare ko jo atta hai wo hi tu kareega na. Aur jo aus ko atta hai woh hamain achi tarah pata hai. Choori, corruption and appne logo ko faida ponchana.

Ab tu Bilawal bhi meedan mai hai, jo kuch aus ki maa aur baap ne Gharib Pakistanion ke paas chora hai, wo ye aab apne baap ka maal samjh ke kaheega. Ais ne Sind Festival me apana roop deekha tu dia he, ab bhi agar kooch nasamjh nahi samjhte tu aun ki aqal pe tuf he.
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
گیلانی نے پاکستانیوں کو مشورہ دیا تھا کہ جس نے ملک چھوڑ کر جانا ہے چلا جائے، کسی نے روکا ہے؟؟؟
پھر جب گیلانی خود ملک چھوڑ کر جانے لگا، تو نہ صرف دبئی والے اکاؤنٹ صاف ہو گیا، بلکہ چھوٹا گیلانی بھی اغوا ہو گیا

!!! گیلانی، اگر دوبارہ ملک کی ایسی خدمت کی نا، تو پھر اس سے بھی زیادہ صلے کے لیے تیار رہنا
اگلی بار صرف چھوٹا نہیں، بلکہ چھوٹے بڑے سارے گیلانی غائب ہوں گے


i think that gaylaanati,s son is in captivity of pakistans "biggest jaageer daar"...they want heir share in gaylaanati,s 100 billion ruppees loot maar in zerdari era but gay laanati is so kanjoos that he believes that beta jaata hai to jaaey paisa na jaaey..
taliban dont have gay laanati,s son.if they had gay laanati,s son than gay laanati would not be giving anti taliban statements like he does now
 
Last edited:

Back
Top