پہلے بھی فرد واحد تھا اور آج بھی فرد واحد ہے،موازنہ تو ہو گا۔انتظار حسین

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
انتظار حسین پنجوتا کے آج کے انٹرویو اور شیخ مجیب الرحمٰن کی ویڈیو کے حوالے سے پی ٹی آئی کے آج کے مؤقف کے بعد ن لیگ سوشل میڈیا ٹیم، وقاص گورایہ سوشل میڈیا سیل، آئی ایس
آئی اور آئی ایس پی آر کی صفوں میں ماتم برپا ہے۔ یہ لوگ ایک آدھے بیان کے بعد ہی جھوٹی امیدیں لگاتے کیوں ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1796617716817637547
https://twitter.com/x/status/1796630470928502879
https://twitter.com/x/status/1796641796543664323
https://twitter.com/x/status/1796238703108796440
 
Last edited by a moderator:

Back
Top