پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا نہیں کر سکتے، چیف جسٹس

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

اسکرین گریب


سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا معطل نہیں کر سکتے۔
ججمنٹ اینڈ آرڈر ریویو ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔

درخواست گزار نے کہا کہ ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر قانون معطل کر کے 8 رکنی بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہم بار بار قانون کو معطل نہیں کر سکتے۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے درخواست گزار سے سوال کیا کہ آپ بتائیں کس اصول کے تحت ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر کو معطل کریں۔

وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر اور ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر کی شقوں میں مماثلت ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر آئین کے آرٹیکل 10 سے متصادم ہے۔سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر قانون معطل کرنے کے دلائل پر ججز کے چہروں پر مسکراہٹ آ گئی۔

جسٹس منیب اختر نے کہا کہ اگر ایک قانون آئینی شقوں سے متصادم ہے تو ہرگز یہ قرار نہیں دیا جاسکتا کہ دوسرا بھی خلاف قانون ہے، دو قوانین میں مطابقت ہونا بالکل الگ بات ہے، قوانین میں مطابقت ہونا خلاف ورزی قرار نہیں دیا جا سکتا۔
دوران سماعت 6 جون سے لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

وکیل ریاض حنیف راہی نے کہا کہ میں بھی درخواست گزار ہوں، عدالت سے کچھ کہنا چاہتا ہوں، مجھے 2 سے 3 منٹ چاہئیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو سن لیں گے۔وکیل ریاض حنیف راہی نے استدعا کی کہ سن ضرور لیجئے گا۔


Source
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Matlab abb beshak 100 ghalat qanoon ban jainee... 1 muatal kar diaa iss liee aur koi nahee kerna. Wahh kia judge hee... Lolzzz aisee hee nahee milta 130 number
 

suzcultus

Voter (50+ posts)
باتوں کے بھوت

دبنگ ریمارکس

بادی النظر میں آئین کی پاسداری
اور
جب آخر میں اصل فیصلہ کا وقت آتا ہے تو .....

پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی @
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)

اسکرین گریب


سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے ایک قانون کو معطل کیا، دوسرا معطل نہیں کر سکتے۔
ججمنٹ اینڈ آرڈر ریویو ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔

درخواست گزار نے کہا کہ ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر قانون معطل کر کے 8 رکنی بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہم بار بار قانون کو معطل نہیں کر سکتے۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے درخواست گزار سے سوال کیا کہ آپ بتائیں کس اصول کے تحت ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر کو معطل کریں۔

وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر اور ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر کی شقوں میں مماثلت ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر آئین کے آرٹیکل 10 سے متصادم ہے۔سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹ آرڈر قانون معطل کرنے کے دلائل پر ججز کے چہروں پر مسکراہٹ آ گئی۔

جسٹس منیب اختر نے کہا کہ اگر ایک قانون آئینی شقوں سے متصادم ہے تو ہرگز یہ قرار نہیں دیا جاسکتا کہ دوسرا بھی خلاف قانون ہے، دو قوانین میں مطابقت ہونا بالکل الگ بات ہے، قوانین میں مطابقت ہونا خلاف ورزی قرار نہیں دیا جا سکتا۔
دوران سماعت 6 جون سے لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

وکیل ریاض حنیف راہی نے کہا کہ میں بھی درخواست گزار ہوں، عدالت سے کچھ کہنا چاہتا ہوں، مجھے 2 سے 3 منٹ چاہئیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو سن لیں گے۔وکیل ریاض حنیف راہی نے استدعا کی کہ سن ضرور لیجئے گا۔


Source
Iss bandeyal ne supreme court ko jitna barbaad kardia hae shayed hi kabhi kisi chief justice ne kia ho... supreme court ki ab koi ehmayet nahi.....
Oor hamein yeh bhi pata chlagaya hae ke supreme Court se bhi ziada supreme bastard generals hein....agar supreme Court faisala de oor bastard generals chahe to amal hoga faisle pe warna radhi ki thokri bin mein jayega woh faisala......
We have to accept that Pakistan is a banana Republic!!!!
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Iss kay ghalat faisle ki wajah se regime change operation kamyab hua. Qasim Suri ki petition ko reject karke Iss ne mulk ko iss dhaldal mai phenka tha last year.
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
Cheap justice has no balls. Soon he will go on vacation, and in September, when he resumes his office, it will be almost time for his retirement
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
Iss bandeyal ne supreme court ko jitna barbaad kardia hae shayed hi kabhi kisi chief justice ne kia ho... supreme court ki ab koi ehmayet nahi.....
Oor hamein yeh bhi pata chlagaya hae ke supreme Court se bhi ziada supreme bastard generals hein....agar supreme Court faisala de oor bastard generals chahe to amal hoga faisle pe warna radhi ki thokri bin mein jayega woh faisala......
We have to accept that Pakistan is a banana Republic!!!!
qazi easy paisa: hold the key to my london flat( i will out do bund-diya-al).
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

چیف جسٹس نے بھی قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ نا ادھر کا فیصلہ نا ادھر کا فیصلہ۔ اگر عدالت رات کو کھل کر ایک جائز حکومت کو ختم کر سکتی ہے تو دن کے وقت میں ناجائز حکومت کو ختم کرنے میں کیا مشکل ہے؟
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
He has given up it seems.
This judge and the other judges in the panel has the tendency of showing the right hand and then slapping with left one.
Wait for the surprise. They will say everything in favor and then suddenly would give verdict against it 😂
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
This judge and the other judges in the panel has the tendency of showing the right hand and then slapping with left one.
Wait for the surprise. They will say everything in favor and then suddenly would give verdict against it 😂
Chalo hamari duwain in k saath hain.

Can't tell how badly we cry as we can't do nothing. Last hope is justice .. May Allah give our judges the courage.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mulk mein iss waqt na Ayen ha na Qanoon..sirf PTI ke khalaf tamam Qanoon hain.ya judges ke court room tak.Amali toor SC ka Ayen ur Qanoon ka hawala dena hi joke lagta ha..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mujhay tu CJ.Bandial ur iss ke sathi judges kisi ke sath on board lagtay hain..ya kisi wajah se compromised hain..NAB amendments ka case kab se latkaya howa ha..Arshad Shareef ke case par mitti dalnay ke lia Sou Moto lia gia..Election ka simple case itna delay kia gia jis se PDM ko PTI par crack down ur pre poll ur rigging ka pora time mil gia.