News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1541819256396029952
عمران ریاض خان کی دبنگ تقریر
انہوں نے ہمیں بلا کر ثبوت دکھائے،ہم نے انکوائری رپورٹس پڑھیں، ہمیں محسوس ہوا کہ یہ تو واقعی ملک کا بیڑ اغرق کر دیں گے، جب ہمیں احساس ہوا تو ان کا احساس ختم ہو گیا، ہمیں احساس دلا کر لڑائی میں اتار کر خود کوئی جا کر دوسری صف میں کھڑا ہو جائے تو ہم کیا گلہ بھی نہ کریں، سوال بھی نہ کریں۔
بولتے ہیں سوال نہ کرو، سوال تو یہ کریں گے، کیونکہ پہلی دفعہ آپ کا مقابلہ ٹکر کے لوگوں سے ہے،یہ تو پوچھیں گے، صابر شاکر کو اس لیول کی دھمکیاں دی کہ اسے ملک چھوڑ کر جانا پڑا، ارشد شریف سے پوچھو اس کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اس کی فیملی پر کیا گزر رہی ہے، سمیع ابراہیم کبھی ایک جگہ پیشی بھگتا ہے کبھی دوسری جگہ، میں نے تو اپنی ضمانتیں ہی واپس لے لی ہیں، جن لوگوں نے پرچہ کرایا ہے ان کو ضماتوں سے فرق نہیں پڑتا۔
آپ زیادہ دیر تک زیادہ لوگوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتے، ایک وقت آتا ہے کہ لوگ پہچان جاتے ہیں کہ گیم کیا ہو رہی ہے، کھیل کون رہا ہے، کھیل کا مین کھلاڑی کون ہے، اب یہ کھیل اور کتنی دیر کھیلنا ہے آپ نے، یہ فیصلہ آپ کیجیے، کیونکہ جنتی دیر تک آپ کھیلتے رہیں گے ہم اس کھیل کے رولز کے اوپر سوال اٹھاتے رہیں گے۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/pxMauNM.jpg
Last edited: