الیکشن کمیشن بال کراتا ہے، قاضی فائز عیسیٰ کیچ پکڑتا ہے، قاضی فائز عیسیٰ توسیع لینا چاہتا ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے، لاہور میں ڈیڑھ سال سے جلسہ نہیں کرنے دیا جا رہا،عمران خان۔۔۔!!!
“ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے قاضی فائر عیسیٰ اِن کے ساتھ ملا ہوا تھا، قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کا براہ راست بینفشری ہے، وہ الیکشن کا ہر کیس اپنے پاس لے لیتا ہے، قاضی فائز عیسیٰ کی بیوی نے میرے خلاف باتیں کیں، اُسے تو ہمارے کیسز سے خود کو الگ کر لینا چاہئے”- عمران خان
ملک کی تاریخ میں پہلی حکومت ہے جو ننگی ہو کر اتنی بے نقاب ہوئی ہے،یہ جمہوریت کی تباہی کر رہے ہیں،مشرف کے مارشل لاء دور میں بھی ایسا نہیں تھا جو اب کیا جارہا ہے،مشرف کا الیکشن انکے مقابلے میں فری اینڈ فیئر تھا،مشرف نے بھی میڈیا اور جلسوں پر پابندی نہیں لگائی، عمران خان۔۔۔!!!
آج لکیر کے ایک طرف جمہوریت اور دوسری طرف بوٹ کو عزت دینے والے ہیں، 8 فروری کے الیکشن میں ان کی ضمانتیں ضبط ہوئی تھیں، فراڈ کو کور کرنے کیلئے ایمپائر کو ساتھ ملا کر یہ سب کیا جا رہا ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!