پہلی بار ٹویٹر کے لوگ ملے ہیں

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

کیا بات ہے ٹویٹر کے لوگوں کی کروڑوں ٹویٹ کا ریکارڈ بنا ڈالا جسے دیکھ کر نیازی نے سوچا اب میں کر دوں گا جھینگا لالا . لیکن ظالموں نے یہ کیا کر ڈالا لال لال کر کے پورا انقلاب بھون ڈالا . چھے دن کا کہ کر وہ بھاگا تھا ابھی تک کیا سوچ رہا ہے . یہ ٹویٹر کے لوگوں کی خاص ادا ہے کہ وہ ٹویٹر پر کوئی مقابلہ نہیں ہارتے وہ کسی ٹرینڈ کا ہو یا سروے کا ٹویٹر کے لوگ اپنی پوری قوت سے میدان میں اترتے ہیں اور معرکہ سر کر لیتے ہیں . جن کی اوقات ایک سڑک بند کرنے کی نہیں ہوتی وہ گیدڑوں کی طرح سوشل میڈیا پر لمبی ہانکتے ہیں .یہ جو عمران نیازی نے فوڈ سیکورٹی انڈیکس ڈبل کیا تھا بتیس سے اڑسٹھ پر لے گیا تھا اس فیصلہ کن اڑسٹھ فیصد عوام کے پاس نہ تو ٹویٹر ہے نہ فیس بک ہے اور نہ ہی ٹک ٹاک ہے . ملک کا ایک دو فیصد حصہ جو سوشل میڈیا پر طوفان مچایا ہوا ہے اس کی موت کا دن ہو گا سترہ جولائی . تحریک انصاف صرف ہارے گی نہیں بلکہ اسے عبرتناک شکست ہو گی . سترہ جولائی کو سوشل میڈیا کے انقلاب کا جنازہ اٹھ جاۓ گا . جیسے ٹویٹر کے لوگ لانگ مارچ میں نہیں ویسے ہی ٹویٹر کے لوگوں کے ووٹ کہاں ہوں گے
عمران نیازی نے ساڑھے تین سال حکومت کی کیا سکھ دیا عوام کو کیا پرفارم کر کے دکھایا . یہ دنوں کی بات ہے جب عمران نیازی کے دور میں گھی چینی کی قیمتیں ڈبل ہوئیں . عمران نیازی بڑھکیں مارتا رہا مافیا کو نہیں چھوڑوں گا یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا لیکن کیا ہوا کچھ نہیں کیا ان لوگوں کے لیے جو دال روٹی کھاتے ہیں باقی جن کی خوراک فیس بک اور ٹویٹر ہے انہیں عمران نیازی کا جھوٹا پراپگنڈہ ماسٹر میڈیا روزی دیتا رہتا ہے . ووٹ مانگنے جاؤ تو عوام کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہاں جعلی پوسٹوں سے کام نہیں چلتا . عمران نیازی ٹویٹر کا بلا شرکت غیر سکندر اعظم ہے لیکن افسوس پورا پاکستان ٹویٹر پر نہیں چلتا . سترہ جولائی کے الیکشن کے بعد ٹویٹر کے لوگ ٹویٹر پر بھی بڑھکیں مارنے کے قابل نہیں رہیں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جن لوگوں نے تین تین باریاں لگا کر عوام کو سکھ چین دیا وہ ایک مرتبہ پھر آ گئے ہیں. اب کسی قسم کا کوئی گلہ شکوہ نہیں کرنا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
293469566_574060540953724_4663657311511914459_n.jpg
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Jis tarha Zulfiqar Ali bhuto ka inqlab osay suli pay charha k aoir jiyalon ko litar mar mar k bhon dala tha?

کیا بات ہے ٹویٹر کے لوگوں کی کروڑوں ٹویٹ کا ریکارڈ بنا ڈالا جسے دیکھ کر نیازی نے سوچا اب میں کر دوں گا جھینگا لالا . لیکن ظالموں نے یہ کیا کر ڈالا لال لال کر کے پورا انقلاب بھون ڈالا . چھے دن کا کہ کر وہ بھاگا تھا ابھی تک کیا سوچ رہا ہے . یہ ٹویٹر کے لوگوں کی خاص ادا ہے کہ وہ ٹویٹر پر کوئی مقابلہ نہیں ہارتے وہ کسی ٹرینڈ کا ہو یا سروے کا ٹویٹر کے لوگ اپنی پوری قوت سے میدان میں اترتے ہیں اور معرکہ سر کر لیتے ہیں . جن کی اوقات ایک سڑک بند کرنے کی نہیں ہوتی وہ گیدڑوں کی طرح سوشل میڈیا پر لمبی ہانکتے ہیں .یہ جو عمران نیازی نے فوڈ سیکورٹی انڈیکس ڈبل کیا تھا بتیس سے اڑسٹھ پر لے گیا تھا اس فیصلہ کن اڑسٹھ فیصد عوام کے پاس نہ تو ٹویٹر ہے نہ فیس بک ہے اور نہ ہی ٹک ٹاک ہے . ملک کا ایک دو فیصد حصہ جو سوشل میڈیا پر طوفان مچایا ہوا ہے اس کی موت کا دن ہو گا سترہ جولائی . تحریک انصاف صرف ہارے گی نہیں بلکہ اسے عبرتناک شکست ہو گی . سترہ جولائی کو سوشل میڈیا کے انقلاب کا جنازہ اٹھ جاۓ گا . جیسے ٹویٹر کے لوگ لانگ مارچ میں نہیں ویسے ہی ٹویٹر کے لوگوں کے ووٹ کہاں ہوں گے
عمران نیازی نے ساڑھے تین سال حکومت کی کیا سکھ دیا عوام کو کیا پرفارم کر کے دکھایا . یہ دنوں کی بات ہے جب عمران نیازی کے دور میں گھی چینی کی قیمتیں ڈبل ہوئیں . عمران نیازی بڑھکیں مارتا رہا مافیا کو نہیں چھوڑوں گا یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا لیکن کیا ہوا کچھ نہیں کیا ان لوگوں کے لیے جو دال روٹی کھاتے ہیں باقی جن کی خوراک فیس بک اور ٹویٹر ہے انہیں عمران نیازی کا جھوٹا پراپگنڈہ ماسٹر میڈیا روزی دیتا رہتا ہے . ووٹ مانگنے جاؤ تو عوام کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہاں جعلی پوسٹوں سے کام نہیں چلتا . عمران نیازی ٹویٹر کا بلا شرکت غیر سکندر اعظم ہے لیکن افسوس پورا پاکستان ٹویٹر پر نہیں چلتا . سترہ جولائی کے الیکشن کے بعد ٹویٹر کے لوگ ٹویٹر پر بھی بڑھکیں مارنے کے قابل نہیں رہیں گے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ٹویٹر پر ہی بندے کے پتر بن جاؤ تو بہتر ہے ، ورنہ اس دفعہ چھتر والے لوگ بھی تیار ہیں
 
LNG

Politcal Worker (100+ posts)
ستاراں جولائی کی شام ٹوئٹر، فیس بل اور واٹس ایپ گروپوں اندرونِ و بیرون ملک وسیع ستھر پڑا ہوگا، صف ماتم بچھی ہوگی، سوگ روگ چل رہا ہوگا۔
یوتیوں نے دھاڑیں مار مار کے رونا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اوئی اللہ دھاندلی ہو گئی مہاتما نیازی کو ہرا دیا۔ گدار، امپورٹد، بوٹ پالشئیے ۔ ۔ ۔

عمران خائن کے مقدر میں رونا مستقل لکھ دیا گیا ہے
باہر ہوتا ہے تو روتا ہے چور چور چور
حکومت میں ہوتا ہے تو کہتا ہے اپوزیشن مجھے کچھ کرنے نہیں دیتی چور چور چور۔ ۔ ۔ ۔
رو نیازی رو نیازی
بس تیری گئی ہو نیازی
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)

Chawlein as usual
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
ستاراں جولائی کی شام ٹوئٹر، فیس بل اور واٹس ایپ گروپوں اندرونِ و بیرون ملک وسیع ستھر پڑا ہوگا، صف ماتم بچھی ہوگی، سوگ روگ چل رہا ہوگا۔
یوتیوں نے دھاڑیں مار مار کے رونا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اوئی اللہ دھاندلی ہو گئی مہاتما نیازی کو ہرا دیا۔ گدار، امپورٹد، بوٹ پالشئیے ۔ ۔ ۔

عمران خائن کے مقدر میں رونا مستقل لکھ دیا گیا ہے
باہر ہوتا ہے تو روتا ہے چور چور چور
حکومت میں ہوتا ہے تو کہتا ہے اپوزیشن مجھے کچھ کرنے نہیں دیتی چور چور چور۔ ۔ ۔ ۔
رو نیازی رو نیازی
بس تیری گئی ہو نیازی
oh chalo jo bhi ho, haar jaye, phir kiya howa, tum sari 17 partiyon ko aik Niazi nay nath dali hoi hay, yeah thora hay. Tumhara yeah post hi zahir karta hay k tum saray aik ataraf aur Niazi akaila aik taraf, mard ka bacha hay, sher hay jissay 17 partiyon k laggar-bhaggay mil k parh gaye hayn, kher hay marayga bhi tou shan say, larh k, bhagaay ga nhi maidan say. 17 tou sirf partiyan hayn baqi jo haraamzaday sarkari afsar hayn wo alag say cheel aur gidh banay howay hayn k zakhmi sher ko wo bhi nochayn
 
Back
Top