کیا کوئی ایجنسی اتنی نااہل ہو سکتی ہے کہ لوگوں کو اپنے دفتر میں بلا کر سرعام ایسی دھمکیاں دے ؟
کسی کے بھیجے میں بھوسہ بھرا ہے جو ایسی کہانیوں پر یقین کرے گا؟
اپنےا عمال پر نہیں برستا .اپنی نیت پر اپنے گناہوں پر ہر دوسرے بندے پر برستا ہے.جن کے سامنے نیک حاجی ایماندار بنا ہوا تھا زرداری کے مقابلے میں انہوں نے دیکھ لیا ایمانداری کی چادر اتری پھر جھوٹ کھلے پھر مزید انکشافات جواب کوئی نہیں، خلائی مخلوق خلا سے نیک نامی لا کر دے ان لوگوں کو بیوقوف بنانے کو؟