پہلا خطاب کراں

pablo

Banned

ویسے تو جموریت میں سب کو اپنی بات کہنے کی اجازت ہوتی ہے
نظریاتی طور پر آپ اس سے اختلاف کر سکتے ہیں

بات جب پارلیمنٹ کی ہوگی تو سب برابر ہیں
سب کی تقریر نہ صرف پی ٹی
وی
پر بلکے ساری نجی چینلوں پر بھی براہ راست دکھائی جانی چاہیے

عام آدمی کو پتا لگ سکے کے ان کے نمائندے کیا کر رہے ہیں

اب آتے ہی قوم سے خطاب کی طرف
قانون کی مطابق صرف پی ایم اور صدر ہی قوم سے خطاب کر سکتے ہیں
یا جب مارشل لا لگتا ہے تو میرے عزیز ہم وطنوں والے فوجی بھائی

اس روایت کو بدلتے ہووے حکومت اجازت دے دوسری پارٹیوں کے لیڈروں کو بھی
کے قوم سے خطاب کر سکیں ٹائم کی کوئی پابندی نہیں ہونی چاھیے

جب تک چاہے اپنی تقریر کا دورانیہ رکھ سکتا ہے

تو سب سے پہلے جس لیڈر کا حق بنتا ہے
جس کے خطاب ایک سال سے رکے ہووے ہیں
:) جناب الطاف حسین صاحب ان کو اجازت ملنی چاہیے قوم سے خطاب کی