Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
یوں تو حکومت ہر ہر شعبہ میں بری طرح فیل ہوچکی ہے۔ مگر کسی ایک وزیر کو بھی اس کی نااہلی اوربری پرفارمنس کی وجہ سے سزا نہیں دی گئی اور نہ ہی کابینہ سے نکالا گیا ہے ۔ ہاں بوٹ چٹانے والوں نے جب کسی وزیر کو ہٹانے کا حکم دیا تب جا کے اس وزیر کا صرف محمکہ بدلا گیا۔ وزارت خزانہ کوہی دیکھ لیں یوں لگتا ہے جیسے کوی لاوارث بچہ مولوی عبدالعزیز جیسے لونڈے باز کے ہاتھ چڑھ گیا ہو کبھی اسد عمر خزانے پر چڑھ رہا ہے تو کبھی حفیظ شیخ، کبھی حماد اظہر تو کبھی زرداری کا استعمال شدہ وزیر شوکت ترین؟
توانای کے شعبہ میں معاہدوں کو اس کے اختتام سے چھ ماہ قبل ری نیو کرنا ہوتا ہے مگر وزیر موصوف نمبر ٹنگنے کے چکر میں لیٹ کرتے گئے اور باالاخر خزانے کو سوا کھرب کا ٹیکہ لگا کر چلتے بنے۔ اس جرم پر اسے پھانسی دینے کی بجاے صرف محمکہ بدل دیا گیا۔ اس وزیر کی روش نئے محکمے میں جا کر بھی نہ بدلی اور پی آی اے کا بھٹہ بٹھا دیا، اس کے بعد موصوف رنگ روڈ میں ملوث پاے گئے مگر نہ تو اس کو وزارت سے فارغ کیا گیا اور نہ ہی کوی گرفتاری ہوی؟
گجرات کے چور چوہدری برادران جو بزدار کی حکومت کو استحکام دینے کے اصل قصوروار ہیں ان کی اسپین اور دیگر ممالک میں کھربوں کی جائیداد کا کھوج لگ چکا ہے مگر نیب کو ان کی انکوائری سے روک دیا گیا ہے، جہانگیر ترین چور ثابت ہوگیا تو اس نے کہا میں نہیں مانتا۔ انکوائری کسی من پسند ممبر اسمبلی سے کروای جاے اور پھر ایسا ہی کیا گیا اور علی ظفر نے ترین کو کلین چٹ دے دی۔ کیا اسے ہی این آر او نہیں کہتے ؟
اور آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ مونس الہی کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا ہے۔ عمران خان کی گپوں کے برعکس جہانگیر ترین کی طرح اس سب سے بڑے چور کو بھی وزارت سے نواز دیا گیا ہے
دماغی طور پر پست حکومتی ترجمان شہباز گل نے چور کو تجوری کا محافظ بنانے پر مبارکباد دی ہے۔
چلو پوری قوم کی طرف سے مونس الہی کو وزارت دینے والوں پر ہم بھی سوالاکھ بار لعنت ڈالتے ہیں
لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت

Last edited: