پھر شوبازی

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
x1933356_86382510.jpg.pagespeed.ic.c5gygNp4vF.jpg

x1933322_69696928.jpg.pagespeed.ic.QcyCfwPNrH.jpg
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی نائینٹی ٹو نیوز پر خبر آئی ہے کے مظفرگڑھ میں ایک لڑکی نے زیادتی ہونے کے بعد انصاف نا ملنے پر تھانے کے سامنے خودسوزی کر لی ہے۔


 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن اچھی بات یہ ہے کے شوباز نے نوٹس لے کے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Jo shahkas qasooorion ko insaf na dala saka,aor jo modal towm kay basion ka waliwaris na ban



saka us say kia umeed rakhee ja sakti hai.
Insaf to samanabad walay bakarywalay ko namill saka ,aako kaisay mill jay ga...
Haram khoriaor seenazoori at his hights.......

 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

مورخ لکھے گا کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ متاثرین کی دادرسی کوپہنچ جاتا تھا اور دوسرے صوبے کا یہ کہتا تھا کہ میں کوئی 1122 نہیں جو ہر جگہ پہنچ جاوں

:lol:
پرویز خٹک کا بیان
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)

مورخ لکھے گا کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ متاثرین کی دادرسی کوپہنچ جاتا تھا اور دوسرے صوبے کا یہ کہتا تھا کہ میں کوئی 1122 نہیں جو ہر جگہ پہنچ جاوں

:lol:
پرویز خٹک کا بیان

کسی کا بیٹا قتل ہوا
کسی کو اٹکالیہ سوجی تھی
تو کوئی ٹروللنگ ک موڈ میں تھا
اس چیز سے بے حبر کہ اگلا میرا کوئی عزیز بی ہو سکتا ہے
 

کسی کا بیٹا قتل ہوا
کسی کو اٹکالیہ سوجی تھی
تو کوئی ٹروللنگ ک موڈ میں تھا
اس چیز سے بے حبر کہ اگلا میرا کوئی عزیز بی ہو سکتا ہے

میرے بھای یہ بہت بیغیرت اور نیچھ قسم کے لوگ ہیں جو بس چاہتے ہیں جمہوریت بچ جایے باقی جایں بھاڑ میں
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
میرے بھای یہ بہت بیغیرت اور نیچھ قسم کے لوگ ہیں جو بس چاہتے ہیں جمہوریت بچ جایے باقی جایں بھاڑ میں

جمہوریت کے ج کا بھی پتا نہیں ایسے لوگو کو
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پچھلی داد رسیوں کا کچھ بنا؟

Kisi ki Dadrasi ki hu yaa nahi iss ki khoob 'dad rasi' hu jaati hay iss leeye yee in Shaitanu kay defa may poohanch jaata hay....

And any developed socities CMa or PMs don't do a 16 scale officer work. The system itself come into action.
 

Back
Top