پھر سے ہارس ٹریڈنگ؟ پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے آصف زرداری کے رابطے

asif-zdhah.jpg

تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے امکان پر حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں سرگرم ہو گئی ہیں۔

دوسری جانب آصف زرداری ناراض پی ٹی آئی اراکین سے رابطے کریں گے۔ جبکہ ممکنہ تحلیل روکنے کے سلسلے میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی جانب سے کوئی بھی کارروائی شروع کرنے سے پہلے عمران خان اور پرویز الہٰی کی ملاقات کے نتیجے کا انتظار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل دونوں بڑی جماعتوں نے آج وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے اور گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہنے کے اقدامات کرنے تھے۔ تازہ ترین صورتحال پر مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے دوبارہ رابطہ کیا ہے۔

رابطہ کرنے پر پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لیے مسلم لیگ ن نے پارٹی رہنماؤں اور آصف علی زرداری کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ نئی حکمت عملی کے بعد تحریک عدم اعتماد اور اعتماد کا ووٹ لینے کے حوالے سے آصف زرداری اور لیگی رہنما پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے رابطے کریں گے۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے کا کہنا پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے مشروط ہو گا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی اس موجودہ حالت کا زمہ دار ُاور مجرم یہ حرام زادہ گشتی کا بچہ نطفہ حرام طوائف النسل سینما ٹکٹ بلیکیا ہے یہ حرام کا نطفہ دو ٹکے کا کنجر لوٹ مار سے کھرب پتی بنا ہوا حرام کی سٹ کسی خنزیر اور گشتی کی مشترکہ اولاد ہے اسے تو کتے اور سور کے بچے کی موت مار کر اور پھانسی کی سزا دیکر ہی پاکستان بچایا جاسکتا ہے ورنہ یہ گشتی کانچہ اپنی حرام زدگیوں اور سازشوں سے باز نہیں آئے گا
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
asif-zdhah.jpg

تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے امکان پر حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں سرگرم ہو گئی ہیں۔

دوسری جانب آصف زرداری ناراض پی ٹی آئی اراکین سے رابطے کریں گے۔ جبکہ ممکنہ تحلیل روکنے کے سلسلے میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی جانب سے کوئی بھی کارروائی شروع کرنے سے پہلے عمران خان اور پرویز الہٰی کی ملاقات کے نتیجے کا انتظار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل دونوں بڑی جماعتوں نے آج وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے اور گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہنے کے اقدامات کرنے تھے۔ تازہ ترین صورتحال پر مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے دوبارہ رابطہ کیا ہے۔

رابطہ کرنے پر پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کے لیے مسلم لیگ ن نے پارٹی رہنماؤں اور آصف علی زرداری کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ نئی حکمت عملی کے بعد تحریک عدم اعتماد اور اعتماد کا ووٹ لینے کے حوالے سے آصف زرداری اور لیگی رہنما پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے رابطے کریں گے۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے کا کہنا پی ٹی آئی کے ناراض اراکین سے مشروط ہو گا۔

What else does this scum on earth know.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
is tarha ki posts na karein, Supreme court so rahi hay us kay araam mein khalal na dalein

Zardari ne ab PMLN & establishment ki Dalla-geeri shoro kar di hay, ab Punjab & Islamabad mein to in ki kabhi bhi hakomat nahi baney gi, umeed hay next election mein Sindh bhi hath se jay gaa, to baqi bus ye Dalla-geeri bachti hay to wo to karney dein zardari ko

Zardari ki asal ouqaat yehi hay, Tickets black karna, Dallah Geeri karna, ab us ko sahi apney matlab ka kaam mil gia hay
 
Last edited: