جو علم والے کھلاتے تھے ان کی نظرمیں کافراعظم اورجو کوڑے سے رزق ڈھونڈنے والے تھے ان کے دل کی دھڑکن تھا اور رھے گا (jhanda)
,,,,پاکستان زندھ باد قائداعظم زندھ باد
بہت سے لوگ تاریخ سے ناواقف ہیں کہ یہ ملک کتنی قربانیوں سے وجود میں آیا تھاجو چیز قربانیوں اور تکلیفوں سے وجود میں اتی ہے اسے کوئی چھین نہیں سکتا میں صدقنے قربان میرا سوہنا پاکستان