Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
جن لوگوں کا حال اور ماضی داغدار ، وہ ٹہرے قانون کے علمدار
پاکستان کے حالیہ واقعات دیکھ کر ایسا لگ ہی نہیں رہا کے ہم لوگ واقی پاکستان میں رہ رہیں ہیں
ایسا لگتا پاکستان پر غیر ملکی قوتوں کا قبضہ ھو گیا ھے اور ہم وہ قبضہ چھڑا رہیں ہیں
پاکستانی فوج مصلحت کے تحت خاموش ھے مگر یہ خاموشی کو اسکی کمزوری سمجھا جا رہا ھے
لگتا ھے پاکستان میں تمام اوپر کا طبقہ یا انڈیا کے کام کر رہا ھے یا دوسری بیرونی قوتوں کے لئے
انکے کسی بھی اقدام پاکسان کے قوانین کی نفی کرتیں ہیں
پاکستان کے تمام قانونی ادارے ایسے ریکٹ کر رہیں ہیں کا وہ کسی بادشاہ کے تخت کی حفاظت کر رہیں ھوں
میڈیا کے کچھ لوگ ایسے برتاؤ کر رہیں ہیں کے جیسے کے وہ لوگ کسی ملک کے بادشاہ کے وفادار ہوں
٦٥ سال سے غلامی میں رھنے والے
عام آدمی کو یقین ہی نہیں ھو رہا کوئی انکی غلامی کی برڑیاں توڑنے آیا ھے
پاکستانی قوانین کی دھجیاں اڑانے والے ہی قانون کے علمبردار بن کر بیٹھیں ہیں
یہ الله یہ کیا ماجرا ھے
کیا ہم لوگ ایک آزاد ملک میں رہ رہیں ہیں یا اس ملک سے قبضہ چھڑانے کی جنگ کر رہیں ہیں
یہ سب آخر ١٩٤٧ کی یاد کیوں دلا رہیں ہیں
ہم نے تو وہ تمام واقعات صرف کتابوں میں پڑھے تھے
آج اپنے ہی حقوق ماننے پر غداری کا مقدمہ ؟
آج اپنے ہی ملک کی حفاظت کر نے والے تانوں کا شکار ؟

جن لوگوں کا حال اور ماضی داغ سے پار ، وہ ٹہرے غدار

Last edited by a moderator: